crossorigin="anonymous"> Surah Archives - Molana Masood Nqb

قران پاک | Quran Pak | learn quran online | Quran | Al Quran | Quran Reading | Best Conversation On Quran Under Standing | Holy Quran Topic no 1

قران پاک قران پاک   اللہ کا یہی طریقہ رہا ہے کہ ہمیشہ سے انسانوں کی راہنمائ اور ہدایت کے لیے انبیا اکرام بھیجتے رہے پر عمل پیرا ہو کر انسان کامیاب و کامران ہو سکتا ہے اس طرح انبیاء کرام کے سلسلے کی اخری کڑی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہیں بالکل … Read more

Tafsir Surah al Naas | Cheptar Surah al Naas | سورۃالناس | Khulasa Surah Al Naas

سورۃ الناس : ترتیبی نمبر 114 نزولی نمبر 21 مدنی سورت: سورہ ناس مدنی ہے۔ آیات :اس میں 4 آیات ہیں۔ آیت نمبر 1 میں ہے: قل اعوذ برب الناس (کہو! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں ) انہی لوگوں کی نسبت سے اس سورت کو سورہ ناس کہا جاتا ہے۔ معوذتین: … Read more

Surah Al-Falaq -Tafheem Ul Quran (Urdu) | سورۃالفلق | Cheptar Surah Al-Falaq | Khulasa

سورۃ الفلق : ترتیبی نمبر 113 نزولی نمبر 20 مدنی سورت: سورہ فلق مدنی ہے۔ آیات :اس میں ۵ آیات ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبرا میں ہے: قل اعوذ برب الفلق (کہو! کہ میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں)۔ اسی صبح کی نسبت سے اس سورت کو سورہ فلق کہتے ہیں۔ ایک صفت … Read more

Surah Al ikhlāṣ Ki tafseer & Fazilat | Al ikhlāṣ (سورة الإخلاص | cheptar & Khulasa Surah Al ikhlāṣ

سورة الاخلاص : ترتیبی نمبر 112 نزولی نمبر 22 مکی سورت : سورہ اخلاص نکی ہے۔ آیات: اس میں ۴ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبر ا میں ہے: قل هو الله احد (کہو! کہ وہ ذات پاک جس کا نام اللہ ہے وہ ایک ہی ہے ) چونکہ اس سورت میں توحید اور … Read more

Surah Al-Masad

سورۃ اللہب : ترتیبی نمبر 111 نزولی نمبر 6 مکی سورت: سورہ لہب مکی ہے۔ آیات: اس میں ۵ آیات ہیں۔ https://www.molanamasoodnqb.com/   وجه تسمیه: آیت نمبر ۱ میں ہے : تبت یدا ابی لهب وتب ( ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو ) چونکہ اس سورت میں ابو لہب اور اس کی … Read more

Surah Al-Kafirun Ki Fazilat & tafseer | سورۃالکافرون | Cheptar Surah Al-Kafirun | Khulasa Surah Al-Kafirun

سورۃ الکافرون : ترتیبی نمبر 109 نزولی نمبر 18 مکی سورت :سورہ کافرون مکی ہے۔ آیات :اس میں ۶ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبر ا میں ہے: قل يأيها الكافرون ۝ (اے پیغمبر! ان منکران اسلام سے ) کہہ دو کہ اے کا فرو! چونکہ یہ ساری سورت کافروں کے گرد گھومتی ہے۔ … Read more

Surah Al-Kawthar Ki fazilat & Tafseer | سورةالكوثر | Cheptar Surah Kausar | Khulasa Surah Kausar

سورة الكوثر: ترتیبی نمبر 108 نزولی نمبر 15 مکی سورت :سورہ کوثر مکی ہے۔ آیات: اس میں ۳ آیات ہیں۔ وجہ تسمیہ : آیت نمبرا میں ہے: انا اعطينك الكوثر ” (اے محمد !) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے” اس کوثر کی نسبت سے اس سورت کو سورہ کوثر کہا جاتا ہے۔ … Read more

Surah Al-Ma’un Ki fazilat | tafsir surah al ma’un | سورۃالماعون | Khulasa Surah Al-Ma’un | Cheptar surah al-ma’un

سورۃ الماعون : ترتیبی نمبر 107 نزولی نمبر 17 مکی سورت :سورہ ماعون مکی ہے۔ آیات :اس میں لے آیات ہیں۔ وجه تسمیہ: آیت نمبر۷میں ہے: ويمنعون الماعون ( اور برتنے کی چیزیں عاریتاً بھی نہیں دیتے) برتنے کی چیزوں کی نسبت سے اس سورت کا نام سورہ ماعون رکھا گیا۔ انسانوں کے دو گروہ … Read more

surah Al-Fil Ki tafseer & Fazilat | cheptar Surah Al-Fil | Khulasa Surah Al-Fil | سورةالفيل |

سورة الفيل : ترتیبی نمبر 105 نزولی نمبر 19 مکی سورت: سورہ فیل مکی ہے۔ آیات: اس میں ۵ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبرا میں ہے: (الم تر كيف فعل ربك باصحب الفيل ) کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا؟) انہی ہاتھی والوں کی … Read more

Surah Al-Humazah Ki Tafseer & Fazilat |Surah Al-Humazah Ka khulasa سورةالهمزة | Cheptar Surah Al-Humazah

سورة الهمزة : ترتیبی نمبر 104نزولی نمبر32 مکی سورت: سورہ ہمزہ مکی ہے۔ آیات: اس میں 9 آیات ہیں۔ وجه تسمیه :a آیت نمبر۱ میں ہے: ويل لكل همزة لمزة ( ہر عیب نکالنے والے اور طعنہ دینے والے کے لیے خرابی ہے) اسی عیب نکالنے والے کی نسبت سے اس سورت کو سورہ ہمزہ … Read more