crossorigin="anonymous"> Surah Al-Masad

Surah Al-Masad

سورۃ اللہب : ترتیبی نمبر 111 نزولی نمبر 6

مکی سورت: سورہ لہب مکی ہے۔
آیات: اس میں ۵ آیات ہیں۔

https://www.molanamasoodnqb.com/

 

وجه تسمیه:

آیت نمبر ۱ میں ہے : تبت یدا ابی لهب وتب
( ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو ) چونکہ اس سورت میں ابو لہب اور اس کی بیوی کا ذکر ہے۔ اسی لیے اس سورت کو سورہ لہب کہا جاتا ہے۔

ابولہب اور ام جمیل :

یہ سورت حضور اکرم ﷺ کے چچا مگر بدترین دشمن ابولہب اور اس کی بیوی ام جمیل کا انجام بتاتی ہے۔

ذلت آمیز اور عبرتناک انجام:

اس شخص کو اپنے مال اور اولاد پر بڑا غرور تھا۔ لیکن مال و اولاد اسے اللہ کے عذاب سے نہ بچا سکے۔ یہ دونوں میاں بیوی ذلت آمیز اور عبرتناک انجام سے دو چار ہوئے۔ 

People also ask

Leave a Comment