crossorigin="anonymous"> Surah An-Nasr Ki Fazilat & Tafseer | Cheptar Surah An-Nasr | سورةالنصر | Khulasa An-Nasr - Molana Masood Nqb

surah An-Nasr Ki fazilat & Tafseer | Cheptar Surah An-Nasr | سورةالنصر | Khulasa An-Nasr

سورة النصر: ترتیبی نمبر 110 نزہلی نمبر 114

مدنی سورت: سورہ نصر مدنی ہے۔
آیات :اس میں ۳ آیات ہیں۔

وجه تسمیه:

آیت نمبر ا میں ہے: اذا جاء نصر الله والفتح
(جب اللہ کی مدد آ پہنچی اور فتح حاصل ہوگئی )
اسی اللہ کی مدد اور نصرت کے حوالے سے اس سورت کو سورہ نصر کہا جاتا۔

فتح مکہ:

یہ سورت فتح مکہ کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

زمانہ نزول:

یہ سورت ۱۰ھ میں نازل ہوئی۔

سورت کے نزول کے بعد آنحضرت ﷺ کی مدت حیات:

اس سورت کے نزول کے بعد حضور اکرم ﷺ صرف ۷۰ ایام زندہ رہے۔

موت کی اطلاع:

جب یہ سورت نازل ہوئی تو آپ ﷺ نے فرمایا:
” مجھے میری موت کی اطلاع دے دی گئی ہے۔”
اس لیے کہ حضور ﷺ کی بعثت کا مقصد پورا ہو چکا تھا۔

دعوت کے آغاز پر:

جب آپ ﷺ نے دعوت کا آغاز کیا تھا تو اسے قبول کرنے والے اکا دکا تھے۔

جماعتیں اور قبیلے :

لیکن اب لوگ جماعت در جماعت اور قبیلہ در قبیلہ دین اسلام میں داخل ہور ہے تھے۔

آپ کو حکم :

اس لیے آپ ﷺ کو حکم دیا گیا کہ ان فتوحات اور نعمتوں پر۔
۱۔ اللہ کا شکر
۲۔ اس کی تسبیح
۳۔ اور اس کی عظمت بیان کریں۔

1.kelebihan surah an nasr

2.tafsir surah an nasr

3 .surah an-nasr transliteration

4 . surah an-nasr in english

5,terjemahan surah an nasr

6 ,surah an nasr arabic text

7, surah an nasr audio download

8 , surah an nasr activity

9, surah an nasr ada berapa ayat