crossorigin="anonymous"> Surah Al-Qari'ah Ki Fazilat & Tafseer | سورة القارعہ | Cheptar Surah Al-Qari'ah | What Is The Meaning Of Surah Al Qariah? - Molana Masood Nqb

Surah Al-Qari’ah Ki Fazilat & Tafseer | سورة القارعہ | Cheptar Surah Al-Qari’ah | What is the meaning of Surah Al Qariah?

سورة القارعہ : ترتیبی نمبر 101 نزولی نمبر 30

مکی سورت: سورہ قارعہ مکی ہے۔
آیات :اس میں 11 آیات ہیں۔

وجه تسمیه:

آیت نمبر۱ میں ہے: القارعة ( کھڑ کھڑانے والی)
اسی کھڑکھڑانے والی (یعنی قیامت) کی نسبت سے اس سورت کو سورۃ القارعہ کہا جاتا ہے۔

نظام کا ئنات میں تبدیلیاں :

اس سورت میں قیامت کی ہولناکیوں سے ڈرایا گیا ہے کہ جب قیامت قائم ہوگی تو نظام کائنات میں بڑی بڑی تبدیلیاں واقع ہوں گی جو انسان کو حیران اور ششدر کردیں گی۔

انسان کے انجام کا تعین:

سورت کے اختتام پر بتلایا گیا کہ قیامت کے دن انسان کے اعمال کا وزن ہوگا۔ کسی کی حسنات زیادہ ہوں گی اور کسی کی سیئات اور ان ہی کے اعتبار سے انسان کے انجام کا تعین ہوگا

1>surah al-qariah pdf
2>surah qariah transliteration
3>surah qariah benefits
4>surah al-qari’ah word by word
5>surah al quraish
6>surah asr

Leave a Comment