🌸 الحمدللہ! یسریٰ قرآن اکیڈمی میں داخلے جاری ہیں 🌸
اپنے دینی سفر کو مکمل ضرور کریں۔دین ہم سب کی ضرورت ہے صراط مستقیم کے لئے اور باطل کو رد کرنے کے لیے ،
نصاب
تفسیر ،
ریاض الصالحین
مختارات
عقیدہ الطحاویہ
نورالانوار مع سراجی
دروس البلاغہ
اور کثیر دینی شرعی رہنمائی ۔
اور عملی میدان میں قدم بقدم رہنمائ
🌿 کلاسز کا آغاز: 10 اگست 2026
باقاعدہ آن لائن کلاسز 👩🏫
تجربہ کار اور مستند اساتذہ کی نگرانی میں
💎 اگر آپ بھی مشکلات کے سبب مدرسہ نہیں جا سکتی تو آئیے ہمارے اون لائن سلسلے سے جڑ جائیے ۔
ملک اور بیرون ملک طالبات رابطہ کر سکتی ہیں اور صرف خواتین کے لیے ہے مرد حضرات رابطہ نہ کریں ۔
🌹 محدود نشستیں ہیں، آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے دینی سفر کا آغاز کریں۔
Online Dars-e-Nizami Course | Alia Awwal Ka Mukammal Ta’aruf | Ghar Baithe Admission Ka Tariqa
Alia Awwal Online Kaise Karein? 😲 Dars-e-Nizami Course Ki Puri Maloomat
Online Dars-e-Nizami (Alia Awwal) | Admission, Syllabus Aur Zaroori Hidayat
Ghar Baithe Alia Awwal Karein! 📚 Online Dars-e-Nizami Course Ka Asaan Tariqa
Alia Awwal Online Course 2026 | Dars-e-Nizami Ki Pehli Jamaat Ka Mukammal Guide �