crossorigin="anonymous"> Surah Al-Kafirun Ki Fazilat & Tafseer | سورۃالکافرون | Cheptar Surah Al-Kafirun | Khulasa Surah Al-Kafirun - Molana Masood Nqb

Surah Al-Kafirun Ki Fazilat & tafseer | سورۃالکافرون | Cheptar Surah Al-Kafirun | Khulasa Surah Al-Kafirun

سورۃ الکافرون : ترتیبی نمبر 109 نزولی نمبر 18

مکی سورت :سورہ کافرون مکی ہے۔
آیات :اس میں ۶ آیات ہیں۔

وجه تسمیه :

آیت نمبر ا میں ہے: قل يأيها الكافرون ۝
(اے پیغمبر! ان منکران اسلام سے ) کہہ دو کہ اے کا فرو! چونکہ یہ ساری سورت کافروں کے گرد گھومتی ہے۔ اسی لیے اس سورت کو سورۂ کافرون کہا جاتا ہے۔

سورت کا شان نزول:

یہ سورت اس وقت نازل ہوئی۔

کچھ لو اور کچھ دو:

جب مشرکوں نے آپ ﷺ کو دعوت دی کہ آؤ! کچھ لو اور کچھ دو کی بنیاد پر ہم آپس میں مصالحت کرلیں۔
۱۔ ایک سال آپ ہمارے خداؤں کی عبادت کر لیا کریں۔
۲۔ اور ایک سال ہم آپ کے معبود کی عبادت کر لیا کریں گے۔

دو متصادم نظام:

اس سورت نے ایمان و کفر موحدین اور مشرکین کے درمیان حد فاصل قائم کردی اور بتا دیا کہ توحید اور شرک دو متصادم نظام ہیں۔ دونوں میں مصالحت کی کوئی صورت نہیں۔ یوں کفار کی امیدوں کا خاتمہ کر دیا اور ہمیشہ کے لیے واضح کر دیا کہ ایمان میں کفر کی ملاوٹ نہیں ہو سکتی

1>surah al-kafirun

2>surah al-kafirun dan artinya

3>surah al-kafirun ayat 6

4>surah al-kafirun

5>surah al kafirun ahmad saud

6>surah al kafirun bayati

 

Leave a Comment