crossorigin="anonymous"> Surah Al-Ma'un Ki Fazilat | Tafsir Surah Al Ma'un | سورۃالماعون | Khulasa Surah Al-Ma'un | Cheptar Surah Al-ma'un - Molana Masood Nqb

Surah Al-Ma’un Ki fazilat | tafsir surah al ma’un | سورۃالماعون | Khulasa Surah Al-Ma’un | Cheptar surah al-ma’un

سورۃ الماعون : ترتیبی نمبر 107 نزولی نمبر 17

مکی سورت :سورہ ماعون مکی ہے۔
آیات :اس میں لے آیات ہیں۔

وجه تسمیہ:

آیت نمبر۷میں ہے: ويمنعون الماعون
( اور برتنے کی چیزیں عاریتاً بھی نہیں دیتے) برتنے کی چیزوں کی نسبت سے اس سورت کا نام سورہ ماعون رکھا گیا۔

انسانوں کے دو گروہ :

اس سورت میں اختصار کے ساتھ انسانوں کے دو گروہوں کا ذکر ہے:

1۔ پہلا گروہ:

۱۔ وہ کافر جو قیامت کے دن پر ایمان نہیں رکھتے۔
۲۔ یتیموں کے حقوق دبا لیتے ہیں اور ان کے ساتھ سختی کا معاملہ کرتے ہیں۔
۳۔ غرباء اور مساکین کو نہ خود کھلاتے ہیں اور نہ دوسروں کو ترغیب دیتے ہیں۔
۴۔ گویا کہ نہ تو اللہ کے ساتھ ان کا معاملہ صحیح ہے۔
۵۔ اور نہ اللہ کے بندوں کے ساتھ۔

2۔ دوسرا گروہ منافقین کا ہے۔ ان کی تین صفات قبیحہ یہاں بیان کی گئی ہیں۔
۱۔ پہلی یہ کہ وہ نماز سے غافل ہیں۔ یہ غفلت دو اعتبار سے ہوسکتی ہے:

*ایک یہ کہ نماز ادا ہی نہ کی جائے۔

* دوسری یہ کہ نماز تو پڑھی جائے مگر نہ وقت کی پابندی کا لحاظ ہو اور نہ خشوع و خضوع ہو۔
۲۔ دوسری صفت یہ کہ وہ دکھاوے کے لیے اعمال کرتے ہیں۔ ۳۔ تیسری صفت یہ کہ وہ ایسے بخیل ہیں کہ عام ضرورت کی چیز دینے سے بھی انکار کر دیتے ہیں۔

1>why was surah al-ma’un revealed

2>surah al-ma’un meaning in english

3>surah al ma’un ayat 1-7 beserta artinya

4>surah al ma’un benefits

5>quran surah al maun

6>surah al-maun transliteration

7>al ma’un surah

8>surah al ma’un diturunkan

9>surah al ma’un dan artinya

10>surah al ma’un mp3 download

11>surah al ma’un latin dan ar

Leave a Comment