crossorigin="anonymous"> گھر میں گوشت اور خون کے چھینٹے آنا اور علاج _Ghar Me Khoon Ke Chinte Aana Kaisa Hai-Blood In The House - Molana Masood Nqb

گھر میں گوشت اور خون کے چھینٹے آنا اور علاج _Ghar Me Khoon Ke Chinte Aana Kaisa Hai-Blood in the house

گھروں میں خون کے چھینٹے پڑنا)

Ghar Me Khoon Ke Chinte Aana Kaisa Hai

بعض حاسدین دوست ایسے ہوتے ہیں کہ جو اپنی کسی بھائی کو کسی دوست کو خوشحال نہیں دیکھنا چاہتے جب یہ کیفیت پیدا ہو جاتی ہے تو وہ ایسےحاسدین دوست دشمن کسی ایسے عامل سے رابطہ کرتے ہیں کہ وہ عامل ان کی مرضی کا کام کرسکےچنانچہ حاسدین دوست اس عامل سے جادو کرواتے ہیں اور اس جادو کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ جس سے حسد کیا جا رہا ہے اس کے گھر میں خون کے چھینٹے نظر آنے لگتے ہیں اور اس سے بدبو بھی آتی ہے اور یہ خون پرندوں کا یا کسی جانور کا ہوتا ہے ۔

چنانچہ جب گھر والے صفائی کرتے ہیں تو وہ خون کے چھینٹے نظر آتے ہیں تو پریشان ہو جاتے ہیں اور خون کے چھینٹے کبھی دیوار پر نظر آتے ہیں اور کبھی کسی کپڑے پر نظر آتے ہیں جب یہ صورتحال پیدا ہو جائے تو پھر مختلف قسم کی آوازیں آنا شروع ہو جاتی ہیں اچانک سر درد شروع ہوجاتا ہے اچانک کوئی نہ کوئی بیماری آجاتی ہے اور جسم درد ہونے لگتاہے اس پریشانی کے عالم میں پھر گھر کے افراد ایک دوسرے سے شک کرنے لگتے ہیں ایک دوسرے سے لڑائی شروع ہو جاتی ہے اور کام کرنے کو دل نہیں کرتا خلاصہ یہ نکلتا ہے کہ گھر کا نظام خراب ہو جاتا ہے ۔

اس صورت حال میں اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنا چاہیے اور احکام شریعت کی پابندی کرنی چاہیے اور حضور علیہ الصلاۃ والسلام کے بتائے ہوئے طریقوں پر عمل کرنا چاہیے پانچ وقت نماز پڑھنی چاہیے ۔

نیچے ذیل میں ایک ایسا عمل بتایا جائے گا کہ وہ عمل کرنے سے ان شاءاللہ باآسانی شیطانی وساوس اور اس طرح کی آفات سے انسان بچ سکتا ہے ۔

(عمل کا طریقہ کار )

دریا پر چلے جائیں اور پانی کی مخالف سمت سے ایک گھڑا پانی کا بھر لیں اور اس کو اپنے گھر میں لیں آئے اس کے بعد ذیل میں جو تعویذ کا نقشہ بنایا ہوا ہے یہ تعویذ اس کو زعفران اور مشک گلاب سے لکھ کر گھڑے میں ڈال دیں اس کے بعد گھڑھے کو ہلکی سی آنچ پر رکھ دیں اور ساری رات ہلکی آنچ پر وہ کھڑا رہے صبح ہونے کے بعد اس گھڑے سے پانی لے کر اپنے گھر کے چاروں کونوں اور گھر کی دیواروں پر پانی چھڑک دیں اس کے بعد ایک اور نقش بنا کر مکان کی چوکھٹ پر لگا دیں اور اس کے

بعد

“اگر بتی” پر سورۃ فلق سورۃ ناس گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھ کر دم کر کے گھر میں سلگائیں ۔
ان شاءاللہ اللہ تعالی اس عمل کی وجہ سے تمام پریشانیوں سے تمام آفات سے نجات دیں گے ۔
نوٹ یہ کام گیارہ دن تک کرنا ہے

 

1>ghar mein khoon ke chite aana

2>gharo me khoon ki chhinte ana

3>gharon me khoon k chinte

4>khoon ke chinte

5>ghar me khoon ke chinte aana

6>ghar mein khoon ke chinte kyon aate hain

7>ghar mein khoon ana

8>khoon ke chinte aana kaisa hai

9>ghar me khoon ke chinte aana kaisa hai

10>ghar mein khoon k chenty ana

11>ghar main khoon,chinte parli na

12>ghar mein khoon dekhna

13>ghar mein khoon k qatray

14>ghar mein khoon ke cheete dekhna

15>chinte,ghar main khoon girna

Leave a Comment