crossorigin="anonymous"> Muslim Girls Names Starting With ش - Sheen | ش' سے شروع ہونے والے نام |لڑکیوں کے اسلامی نام | Muslim Baby Names With Meanings - Molana Masood Nqb

Muslim Girls Names Starting with ش – Sheen | ش’ سے شروع ہونے والے نام |لڑکیوں کے اسلامی نام | Muslim Baby Names with meanings

حرف “ش” سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام

شِفَاء ۔ shifaa ۔ کئی صحابیات کا نام بمعنی دوا

شُمَی٘لَہ۔ shumaila ۔ صحابیہ کا نام ۔ جسم کو ڈھانپنے والی چادر

شَھِی٘دَہ۔ shaeeda ۔صحابیہ کا نام۔ گواہی میں امین

شَرَاف۔ sharaf ۔ صحابیہ کا نام ۔ باعظمت

شُرَی٘رَہ۔shuraira۔ صحابیہ کا نام ۔ چستی / تیزی

شَرَافَت۔  sharaafat ۔ شریف ہونا

شَف٘قَت۔  shafqat ۔ مہربان ہونا

شَرِی٘فَہ۔shareefa۔ شریف

شُر٘فَہ۔<shurfa<۔ شریف ہونا

شَبَّہ ۔<shaba>۔ جوان لڑکی

شِب٘رَہ۔<shibra>۔ عطیہ

شَبُّو٘رَہ ۔<shbburah>۔صبح کے وقت کا کہر

شَبِی٘ہ۔ <shbiayah۔ مثل

شَبِی٘بَہ ۔ shabeeba۔ کالے رنگ کے ساتھ سفیدی کا جمع ہونا / پرکشش ہونا

شَجَرَہ۔<shajara>۔ درخت

شُجَی٘رَہ ۔<shujiara>۔ ایک پودا

شَجِیعَہ ۔<shajiyah>۔انتہائ دلیر

شَاھِدَہ ۔ shahidah۔گواہی دینے والی

شَھَادَت۔ shadaat۔ گواہی دینا

شَو٘کَت ۔  shaukat۔ دبدبہ

شَمِی٘م ۔ shameem >۔ بلند و عمدہ خوشبو

شَاھِیِہ ۔ shaaiah ۔ خواھش

شَھَامَہ ۔ shama  >۔خودداری وقار

شَافِعَہ ۔<shafia>۔ شفاعت کرنے والی

شَفِی٘قَہ ۔ shafiqa۔ مہربان

شُب٘رُمَہ ۔> shubruma<۔ ایک جڑی بوٹی

شِر٘ذِمَہ۔<shirzima>۔ چھوٹی سی جماعت

شُک٘لَہ۔.shukla  ۔کئی رنگوں کا مجموعہ

شَکِی٘لَہ۔>shkeela۔ مشابہ / خوبصورت

شَارِقَہ ۔>shaariqa۔طلوع ہونے والی

شَو٘فَہ ۔>shoufah>۔ نظر / منظر

شُھ٘بَہ ۔ >shuhaba>۔وہ سفیدی جس میں سیاہی شامل ہو

شَاکِرَہ۔ >shakira <۔شکر گزار / قناعت کرنےوالی

شَم٘سُ النِسَاء۔ <shammas nisa un>  ۔ عورتوں کا سورج..

 

Muslim Baby Names with meanings

Muslim Names for Boys & Girls with Meaning