crossorigin="anonymous"> Islamic Baby Boy Names In Urdu With Meanings 2022 | لڑکوں کے اسلامی نام - Molana Masood Nqb

Islamic Baby Boy Names In Urdu With Meanings 2022 | لڑکوں کے اسلامی نام

Islamic Baby Boy Names In Urdu With Meanings 2022

Top Muslim Boy Names (And Urdu Meanings)
Top Muslim Boy Names (And Urdu Meanings)

ذُوالْکَفِیْل۔۔Zulkafeel..ایک نبی کا نام جن کا قرآن مجید میں ذکر ہے ۔

ذَکْوَان۔۔Zkwan..صحابی کا نام بمعنی کامل عمر۔

ذَابِل۔۔۔۔Zabil..صحابی کا نام بمعنی پتلا/دبلا۔

ذُؤَاب۔۔۔Zoaab..صحابی کا نام بمعنی بلند۔

ذُؤَیْب۔۔Zoaieb..صحابی کا نام ۔

ذُوالْیَدَیْن۔۔Zulyadin..صحابی کالقب بمعنی بڑے ہاتھ والا۔

ذُوالشِّمَا لَیْن۔۔Zoushmaleen..صحابی کا لقب بمعنی دونوں ہاتھوں سے کام کر نے والا۔

ذُواللِّحْیَه۔۔Zoullhya..صحابی کا لقب بمعنی صاحب ریش ۔

ذَرِیْع۔۔Zaree..بمعنی سفارش کرنے والا۔

ذَاکِر۔۔۔Zakir ..ذکر کرنے والا۔

ذَکِیْر۔۔Zakeer..بہت یاد کرنے والا۔

ذَکِی۔۔Zakee..ذھین۔۔

 (لڑکوں کے اسلامی نام)

حرف “ز” سے شروع ہونے والے نام

نام۔ نسبت ۔صحیح تلفظ

زَک٘رِیا۔ zakriya۔ ایک جلیل القدر نبی علیہ السلام کا نام

زَارِع۔ zarii۔ صحابی کا نام بمعنی کھیتی کرنے والا

زَاھِر۔zahir۔ صحابی کا نام بمعنی چمکدار صاف رنگ والا

زِبِر٘قَان۔ zibreqan ۔ صحابی کا نام بمعنی پوری رات کا چاند

زُبَی٘ر۔zubair۔ صحابی کا نام بمعنی بعض قول کے مطابق وہ پہاڑ جس پر اللہ نے موسی علیہ السلام سے کلام کیا

زِرّ۔zir۔ صحابی کانام بمعنی شگوفہ/ پودے کی کلی / بٹن وغیرہ

زَرَارَہ۔zurara۔ صحابی کا نام بمعنی کانٹا

زُر٘عَہ۔ zuraa۔ صحابی کا نام بمعنی بیچ و کھیتی

زَع٘بَل۔ zaabal۔ صحابی کا نام بمعنی ڈول/ دروئی کا پودا

زُفَر۔zufar۔ صحابی کا نام بمعنی بہادر/ کثیر پانی والادریا/ مشک/مظبوط آدمی/ بڑا عطیہ

زُھَی٘ر۔zuhair۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی نبتات کی رونق

زِیَاد۔ ziad۔ صحابی کا نام بمعنی بڑھنا/ زیادہ ہونا

زَی٘د۔zaid۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی بڑھنا / زیادہ ہونا

زَی٘دَان۔ zaidan۔ بمعنی زید

زَاھِد۔ zahid۔ متقی/ پرہیزگار

زُبَی٘د۔zubaid۔ عطیہ / تحفہ

زَوَّار۔zaawar۔ کثرت سے زیارت کرنے والا

زَکِی۔zaki۔پاک

زَی٘ن۔ zain۔ زینت

زَرِی٘ر۔zarir۔ انتہائی ذھین

زُرَی٘ر۔ zurair۔ زریر کی تصغیر بمعنی چھوٹا سا ذھین

زَمِی٘ع۔ zamii۔ پکے ارادے والا

زَمِی٘ت۔zameet۔ اپنی رائے اور اپنے مذھب کا پکا

زَعِی٘م۔zaeem۔ سربراہ/ ذمہ دار

زَی٘ب۔zaib۔ مظبوط آدمی

زَآیِن۔zaain۔ سجا ہوا/ آراستہ / خوبصورت

زَرَّاف۔zarraf۔ تیز رفتار

زاَعِب۔zaib ملکوں کی سیاحت کرنے والا

 

Bacchon ke Islami Naam | Pakistani Muslim Baby Boy Names |اسلامی نام

 

Leave a Comment