crossorigin="anonymous"> Muslim Names For Boys And Girls And Meaning | Pakistani Islamic Names With Urdu Meaning - Molana Masood Nqb

Muslim Names for Boys and Girls and Meaning | Pakistani Islamic Names with Urdu Meaning

Muslim Names for Boys & Girls with Meaning

 

مُحَمَّد۔۔Muhmmad..نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنی بہت تعریف کیا ہوا

مُوْسیٰ۔۔Mosa..جلیل القدر نبی کا نام

مَسْعُوْد۔۔۔Maseood..بہت سے صحابہ کا نام بمعنی نیک بخت

مَحْمُوْد۔۔Mahmod..کئی صحابہ کا نام بمعنی قابل تعریف .

مَاعِز۔۔Maiz..صحابی کا نام جن کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جنت کی نہر میں غوطہ لگاتے ہوئے دیکھا

مَالِک۔۔Malik..کئی صحابہ کا نام بمعنی صاحب ملکیت

مُبَشِّر۔۔۔Mobshr..صحابی کا نام بمعنی خوشخبری دینے والا

مُحَسِّن۔۔Mohsin..حضرت علی اور فاطمہ کے بیٹے کے نام بمعنی خوبصورت عمدہ بنانے اور ترقی دینے والا

مُتَمِّمْ۔۔Motmmim..صحابی کا نام بمعنی مکمل کرنے والا

مَثْعَب۔۔Mseb.صحابی کا نام بمعنی پانی گزرنے کی جگہ .

مُثَنّٰی۔۔Mosna..صحابی کا نام بمعنی دہرا

مُحْرِز۔۔۔Mohriz..صحابی کا نام بمعنی حفاظت کرنے والا

مُخْتَار۔۔Mokhtar.صحابی کا نام بمعنی منتخب/ پسندیدہ .

مُخْلِد۔Mokhlid.صحابی کا نام بمعنی زیادہ عمر کے باوجودبڑھاپا نہ آنے والا .

مُدْرِک۔۔Modrik..صحابی کا نام بمعنی پانے والا/ عاقل

مَدْلُوْک۔۔Madlook..صحابی کا نام بمعنی سفر کا ماہر

مَذْکُوْر۔۔۔Mazkoor..صحابی کا نام بمعنی ذکر کیا ہوا

مَرْثَد۔۔Mrsd..صحابی کا نام بمعنی شریف النفس ادمی

مَرْحَب۔۔Mrhb..صحابی کا نام بمعنی کشادگی

مَرْدَاس۔۔Mirdas..کئی صحابہ کا نام بمعنی سر/ کنواں کے پانی کا اندازہ کرنے والا پتھر

مَرْزُبَان۔۔Mrzoban..صحابی کے نامبمعنی لشکر کا سردار

مَرْزُوْق۔۔Mrzooq..صحابی کا نام بمعنی خوش نصیب

مُسَافِع۔۔Mosafe..صحابی کا نام بمعنی سینے سے لگانے والا

مُسْتَوْرد۔۔Mstorid..صحابی کا نام بمعنی پانی تک رسائی پانے والا

مُسْرِع۔۔Msroe..نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا رکھا ہوا نام بمعنی تیز رو

مَسْرُوْح۔۔Masrooh..صحابی کا نام بمعنی سراب

مَسْرُوْق۔۔۔Masrooq..صحابی کا نام بمعنی خفیہ طریقے سے لیا ہوا ہے/ضعیف

مِسْطَح۔۔۔Misth.صحابی کا لقب بمعنی سیدھا کرنے کا ذریعہ .

مُسْلِم۔۔Moslim..کئی صحابہ کا نام بمعنی مسلمان

مِسْوَر۔۔Miswr..صحابی کا نام بمعنی مضبوط تکیہ اور سہارا

مِشْرَح۔۔Mishrh..صحابی کا نام بمعنی کھولنے کا ذریعہ

مُشْمَرِج۔۔Moshmarij..صحابی کا نام بمعنی باریک بناوٹ کا کپڑا

مُصْعَب۔۔Mosaeb..صحابی کا نام بمعنی سردار

مُطَاع۔۔Motae.صحابی کا نام بمعنی اتباع کیا ہوا .

مَطَر۔۔Matr..صحابی کا نام بمعنی بارش

مُطَرِّف۔۔Morrif..صحابی کا نام بمعنی پسند کرنے والا

مُطْعَم۔۔۔Moteam..صحابی کا نام بمعنی کھلانے والا

مُطَّلِب۔۔Mottlieb..صحابی کا نام بمعنی وقفہ و کوشش کے ساتھ طلب کرنے والا

مُطِیْع۔۔۔Motie..صحابی کا نام بمعنی فرمانبردار

مُظَھَّر۔۔Mozhr..صحابی کا نام بمعنی ظہر کے وقت آنے والا

مُعَاذ۔۔Moeaz..کئی صحابہ کا نام بمعنی پناہ و حفاظت میں آیا ہوا

مُعَاوِیَه۔۔۔Moeawih..کئی صحابہ کا نام بمعنی ایک دوسرے کو دعوت دینا

مَعْبَد۔Maebd..کئی صحابہ کا نام بمعنی ایک جاننا

مُعَتِّب۔۔Moeatib.صحابی کا نام بمعنی ناز سے خطاب کرنے والا .

مُعْتَمِر۔۔Motmir..صحابی کا نام بمعنی بیت اللہ کا زائر و عمرہ کرنے والا

مَعْدَان۔۔Medan..صحابی کا نام بمعنی ترو تازہ پھل

مَعْقِل۔۔Meqil..صحابی کا نام بمعنی جائے پناہ

مَعْمَر۔۔Memar..صحابی کا نام بمعنی شاداب اور آباد

مَعْن۔۔Mean..صحابی کا نام بمعنی بھلائی/ نیکی/ نفع اٹھانے کی چیز

مُعَوِّذ۔۔Mowiz..صحابی کا نام بمعنی حفاظت کرنے والا

مُعَیْقِیْب۔۔Moeaiqeeb..صحابی کا نام بمعنی پیچھے آیا ہوا

مُغِیْث۔۔Mogees..صحابی کا نام بمعنی مددگار

مُغَیْرَه۔۔Mogirh..صحابی کا نام بمعنی حملہ آور

مِقْدَاد۔۔ Miqdad..صحابی کا نام بمعنی جڑ سے کاٹنے کا آلہ

مِقْسَم۔۔Miqsm.صحابی کا نام بمعنی تقسیم کرنے کا آلہ اور ذریعہ .

مَکْحُوْل۔۔Mkhool..صحابی کا نام بمعنی سرمئی آنکھوں والا

مُکْرَم۔۔۔Mokrm..نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو منتخب کیا ہوا صحابی کا نام بمعنی تعظیم کیا ہوا

مِلْحَان۔۔Milhan.صحابی کا نام بمعنی نمکین اور پرکشش

مُنبَعِث۔۔Monbaeis.صحابی کا نام بمعنی بیدار ہونے والا .

مُنْذِر۔۔۔Monzir.کئی صحابہ کا نام بنمعنی آخرت سے ڈرنے والا …

مَنْصُوْر۔۔Mnsoor.صحابی کا نام بمعنی مدد کرنا .

مُنْقِذ۔۔Monqiz..صحابی کا نام بمعنی سلامتی دینے والا

مُنِیْب۔۔Moneeb..صحابی کا نام بمعنی اللہ کی طرف رجوع کرنے والا

مُنِیْر۔۔Monieer.بمعنی روشن .

مُسْتَقِیْم۔۔Mostaqeem.سیدھا راستہ ۔

مُسْتَنْصَر۔۔Mostnsr..بمعنی مدد یافتہ/ فتح یاب

مُبَارَک۔۔Mobark..بمعنی برکت والا

مَبْسُوْط۔۔Mbsoot.بمعنی خوش عیش اور فراخی والا .

1>islamic name meaning in urdu boy
2>islamic name meaning in urdu girl
3>muslim boy names a to z
4>islamic baby boy names from quran
5>islamic name boy
6>islamic baby boy names in urdu with meanings 2022
6>boys name islamic with meaning
7>islamic baby girl names in urdu with meanings 2020
Muslim Names

Leave a Comment