Bachon ke Islamic names – Islami Naam in Urdu
دَاوٗد۔۔Dawod..ایک جلیل القدر نبی کا نام
دَانِیَال۔۔Danial..اللہ کے ایک نبی کا نام۔
دِحْیَه۔۔Dhia..صحابی کا نام بمعنی فوج کا سردار۔
دِرْھَم۔۔Dirhm..صحابی کا نام بمعنی چاندی کا سکہ ۔
دَھْشَم۔m۔Dash..صحابہ کا نام بمعنی فیاض و سخی۔
دُکَیْن ۔۔Dokin..صحابی کا نام بمعنی تھوڑا سامٹیالا۔
دَیْلَم۔۔Dilm..صحابی کا لقب بمعنی لشکر۔
دِیْنَار۔۔Dinar..صحابی کا نام بمعنی سونے کا سکہ
دَاعِی۔۔Daee..صحابی کا نام بمعنی دعوت دینے والا۔
دَرَّاس۔۔۔Dras..بہت پڑھنے اور درس دینے والا۔
دَرَّاک۔۔Drak..بمعنی مرغوب چیز کو پانے والا۔
دِلْھَام۔۔Dilham..بمعنی بہادر
دِمَاج۔۔Dimaj..بہت مضبوط/ سیدھا۔
دَوَّاس۔۔۔Dwas۔۔بہت بہادر
دَرِیْر۔۔Dreer..تیزرفتار/ روشن۔
دَسِیْم۔۔Dseem..بہت ذکر کرنے والا
دَاعِیه۔۔Daeia..بہت دعوت دعوت دینے والا
دَالِق۔۔Daliq..سبقت لے جانے والا