بچوں کے اسلامی نام | اسلامی نام کتاب | اسلامی نام | Ladkon Ke Name 2022

Spread the love

(لڑکوں کے اسلامی نام )

حرف “ط ” سے شروع ہونے والے نام

نام۔ نسبت ۔ صحیح تلفظ

طَارِق۔tariq۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی روشن ستارہ / دروازہ کھٹکھٹانے اور رات کو آنے والا

طَاہِر ۔ tahir۔ صحابی کا نام بمعنی پاک

طُفَی٘ل۔ tufail۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی چھوٹا سا بچہ

طُر٘فَہ۔ turfa۔ صحابی کا نام بمعنی نادروعمدہ

طِرَی٘فَہ۔ turaifa۔ صحابی کا نام بمعنی نادروعمدہ

 

Ladkon Ke Name 2022

طَرِی٘ف ۔ tareef۔ صحابی کا نام بمعنی نادر / عمدہ/ انوکھا/ نیا/ پسندیدہ/تازہ حاصل شدہ

طُرَی٘ح۔ turiah۔ صحابی کا نام بمعنی خوش عیش و فراخ زندگی گزارنا

طَل٘حَہ۔ talha۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی شگوفہ/ ببول کا درخت

طُلَی٘حَہ۔ tulaiha۔ صحابی کا نام بمعنی چھوٹا سا شگوفہ / ببول کا درخت

طَھ٘فَہ۔tahfa۔ صحابی کا نام بمعنی ایک مخصوص گھاس

طُع٘مَہ۔ tuamah۔ صحابی کا نام بمعنی کھانے کی چیز / خوراک

طَلَق۔ talq۔ صحابی کا نام بمعنی غیر مقید /ہرن / ایک پودا

طُلَی٘ق۔ tulaiq۔ صحابی کا نام بمعنی آزاد

طَلَی٘ب۔ tulaib۔ صحابی کا نام بمعنی خواھش وجستجو / مطلوب و مقصود

طَھ٘مَان۔ tahmaan۔ صحابی کا نام بمعنی خوش نما

طُھ٘بَہ۔ tuhba۔ صحابی کا نام بمعنی باریک بادل

طَالِب۔ talib۔ طلب کرنے والا

طَلِی٘ب۔ taleeb۔ بہت تلاش کرنے والا

طَیِّب۔tayyab۔پاکیزہ / عمدہ / حلال

طَالُو٘ت۔taloot ۔ بنی اسرائیل کے صالح بادشاہ کا نام

طَائِع ۔tai۔ اطاعت کرنے والا

طَائِف۔ taif۔ طواف کرنے والا

طَرِی٘ر۔tareer خوبصورت ہئیت والا

طَلاَّب۔ tallab۔ نہایت طلبگار

حرف ” ط “سے شروع ہونے والے نام ختم ہوئے

 

1>پاکستانی اسلامی نام
2>ہ سے لڑکوں کے اسلامی نام
>3پاکستانی لڑکوں کے اسلامی نام
لڑکیوں کے اسلامی نام 2022
4>ر سے لڑکوں کے اسلامی نام
لڑکیوں کے اسلامی نام pdf
5>پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام
6>بچوں کے اسلامی نام کتاب

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.