Muslim Boys Names Starting with ” ظ ” Zoe | Muslim and Islamic Baby Boys Names |

Spread the love

Muslim and Islamic Baby Boys Names

حرف “ظ” سے شروع ہونے والے اسلامی نام

ظَب٘یَان۔ zabyan۔ صحابی کا نام بمعنی ہرن

ظُھَی٘ر۔ zuhair۔ صحابی کا نام بمعنی کمر /زمین یا کسی چیز کا بالائی اور ابھرا ہوا حصہ

ظَھِی٘ر۔zaheer۔ حمایتی / مددگار/ پشت پناہ

ظَاہِر۔zahir۔ غالب/ واضح/ نیز اللہ تعالی کا نام

ظَھُو٘ر۔ zahoor۔ ظاھر / واضح

ظَرِی٘ف۔ zareef۔ ہوشیار / خوش طبع / زیرک

ظَفَر ۔ zafar۔ کامیابی / فتحیابی / مقصد میں کامیاب ہونا

ظَفِی٘ر۔zafeer۔ کامیاب ترین

ظُفَی٘ر۔zufair۔ ظفر کی تصغیر

ظَرَافَت۔ zarafat۔ عقلمند و دانا ہونا

حرف “ظ” سے شروع ہونے والے لڑکوں کے نام ختم ہوئے

ہ سے شروع ہونے والے لڑکوں کے نام
1>غ سے اسلامی نام
2>چ سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام
3>د سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام
4>ت سے لڑکوں کے نام
5>ض سے لڑکوں کے نام
6>گ سے نام
7<ہ سے اسلامی نام

Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.