crossorigin="anonymous"> بچوں کے اسلامی نام | اسلامی نام کتاب | اسلامی نام | Ladkon Ke Name | Larkon K Islami Name - Molana Masood Nqb

بچوں کے اسلامی نام | اسلامی نام کتاب | اسلامی نام | Ladkon Ke Name | larkon k islami name

(لڑکوں کے اسلامی نام)

حرف “ص” سے شروع ہونے والے لڑکوں کے نام

نام۔ نسبت۔ صحیح تلفظ

صَالِح ۔ salih۔ اللہ کے نبی اور صحابی کا نام بمعنی نیک و لائق

صُبَیَح۔ subaih۔ صحابی کا نام بمعنی فجر کا وقت/ دن کا اول

صَحَّار۔ shaar۔ صحابی کا نام بمعنی ظاہر /واضح

صَخ٘ر۔sakhr۔ صحابی کا نام بمعنی انتہائی مظبوط

صُدَیّ ۔ suday۔ ابو امامہ باہلی صحابی کا نام بمعنی آوازبازگشت

صَع٘ب۔ saab۔ صحابی کا نام بمعنی خوددار

صِلَہ۔ sila۔ صحابی کا نام بمعنی بدلہ وانعام

صَع٘صَعہ۔saasah۔ صحابی کا نام بمعنی متفرق کرنا/ حرکت دینا

صَف٘وَان۔ safwan۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی صاف ستھرا / چکنی چٹان
صَلَت۔salat۔ صحابی کا نام بمعنی سریع

صُنَابِح۔sunabih۔ صحابی کا نام بمعنی خوبصورت

صُھ٘بَان۔ suhbaan۔ صحابی یا تابعی کا نام بمعنی سرخ و سفیدی مائل زرد

صُھُیَب۔ suhaib۔ صحابی کا نام بمعنی سرخی سفیدی مائل

صَب٘حَان۔ sabhan۔ خوبصورت

صَابِر۔ sabir۔ صبر کرنے والا

صَادِق۔sadiq۔ سچا / مخلص

صَامِت۔ samit۔ چپ رہنے والا

صَائِب۔saib۔ درست/ ٹھیک

صَائِم۔saim۔ روزہ دار

صَبِی٘ح۔sabiih۔ خوبصورت

صَدَاقَت۔sadaqat۔ سچائی

صِدِّی٘ق۔sideq۔ بہت سچا/ بہت مخلص

صَغِی٘ر۔ sageer۔ چھوٹا

صَفِیّ۔safi۔ خالص / برگزیدہ/منتخب کیا ہوا

صَلاَح۔salaah۔ نیک ودرست ہونا

صَرَد۔sard۔ بالکل خالص چیز جس میں کوئی ملاوٹ نہ ہو / پہاڑ کی بلند جگہ

صَم٘یَان۔ samyaan۔ سچا اور جچا ہوا حملہ کرنے والا / بہادر

صَمِی٘م۔sameem۔ ہر چیز کا خالص اور اصلی / سردار

صِنَّان۔sannan۔ بہادر

حرف “ص ” سے شروع ہونے والے لڑکوں کے نام ختم ہوئے

larkon k islami name

 

1>پاکستانی اسلامی نام
2>ر سے لڑکوں کے اسلامی نام
3>ہ سے لڑکوں کے اسلامی نام
لڑکیوں کے اسلامی نام 4>pdf
4>ن سے لڑکیوں کے اسلامی نام
5>بچوں کے اسلامی نام دعوت اسلامی
6>پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام
بچوں کے اسلامی نام 7pdf

Leave a Comment