crossorigin="anonymous"> Muslim Boys Names Starting With " ش " Sheen | 'ش' سے شروع ہونے والے نام - لڑکیوں کے اسلامی نام - Molana Masood Nqb

Muslim Boys Names Starting with ” ش ” Sheen | ‘ش’ سے شروع ہونے والے نام – لڑکیوں کے اسلامی نام

(لڑکوں کے اسلامی نام)

حرف “ش ” سے شروع ہونے والے لڑکوں کے نام

نام۔ نسبت ۔ صحیح تلفظ

شُعَی٘ب۔ shuiab۔ ایک جلیل القدر نبی علیہ السلام کا نام بمعنی محنتی /جفاکش/ جماعت

شَفِی٘ع۔shafi ۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا نام بمعنی خوب شفاعت کرنے والا

شَافِع۔ shafii۔ صحابی کانام بمعنی شفاعت کرنے والا

شَبَث۔ shabs۔ صحابی کا نام بمعنی وابستہ و متعلق ہونا

شَبَر۔shabar۔ صحابی کا نام بمعنی عمر/ قدوقامت

شُب٘رُمَہ۔shubruma۔ صحابی کا نام بمعنی ایک جڑی بوٹی

شِب٘ل۔ shibl۔ صحابی کا نام بمعنی شیروبہادر کا بچہ

شَبِی٘ب۔shabib۔صحابی کا نام بمعنی نشاط و فرحت والا

شُجَاع۔ sujaa۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی بہادر

شَجِی٘ع۔ shaji۔ دلیر و بہادر

شَدَّاد۔ shaddad۔کئی صحابہ کا نام بمعنی بہت مظبوط

شَرَاحِی٘ل ۔ sharheel۔ کئی صحابہ کا نام

شُرَح٘بیِل ۔ shurahbeel۔ کئی صحابہ کا نام

شُرَی٘ح۔shurah۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی واضح کرنا

شَرِی٘د۔ shareed ۔ صحابی کا نام بمعنی چیز کا بقیہ

شَرِی٘ط۔shareet۔صحابی کا نام بمعنی چراغ کی بتی / مظبوط بٹی ہوئی رسی

شَرِی٘ق۔shareeq۔ صحابی کا نام بمعنی طلوع ہونے والا سورج
خوبصورت لڑکا

شَرِی٘ک۔ shareek۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی ساجھی

شَطَب۔shatb۔ صحابی کانام بمعنی لمبا اور خوش قامت انسان

شَقِی٘ق۔ shaqeeq۔ حضرت ابن مسعود کے شاگرد بمعنی سگا بھائی / مشابہ

شَکَل۔ shakal۔ صحابی کا نام بمعنی سفیدی اورسرخی کا مجموعہ

شَم٘عُون۔ shamoon ۔ صحابی کا نام ( عجمی لفظ )

شَََ٘یبَان ۔ shaibaan ۔ صحابی کا نام بمعنی ژالہ باری والہ مہینہ جس میں زمین سفید ہو جاتی ہے

شَی٘بَہ۔shaiba۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی کالے رنگ کے ساتھ سفیدی کا جمع ہونا

شَاکِر۔shakir۔ شکر کرنے والا

شَارِق۔shariq۔ روشن آفتاب / طلوع ہونے والا

شَاھِد۔ shahid۔ گواہ

شَائِق۔ shaiq۔ شوق رکھنے والا

شَرَافَت۔ sharafat۔ بزرگی /بلند مرتبہ/ صاحب عزت ہونا

شَرِی٘ف۔ shareef۔ شرافت والا

شَفِی٘ق ۔ shafiq۔ مہربان

شَف٘قَت۔ shafqat۔مہربان ہونا

شُجَاعَت۔ shujat۔ بہادر ہونا

شَھَادَت۔ shadat۔ گواہی دینا

شَکِی٘ل۔ shakeel۔ خوبصورت

شَو٘کَت۔shoukat دبدبہ

شَھِی٘د۔shaheed۔ گواہ

شَمِی٘م۔ shameem۔ بلند / عمدہ خوشبو

شَی٘فَان۔ shaifan۔ محافظ / نگران

Muslim Boys Names Starting with ” ع ” Ain | Islamic Names For Boys With Meaning – Muslim | لڑکوں کے اسلامی نام| Boys Names

Muslim Boys Names Starting with ” ع ” Ain | Islamic Names For Boys With Meaning – Muslim | لڑکوں کے اسلامی نام| Boys Names

 

 

Muslim Boys Names

1>ہ سے شروع ہونے والے لڑکوں کے نام
2>ع سے لڑکوں کے نام
3>ض سے لڑکوں کے نام
4>ش سے شروع ہونے والے نام
5>ش سے شروع ہونے والے لڑکیوں کے نام
6>ش سے شروع ہونے والے الفاظ
8>ت سے لڑکوں ک

Leave a Comment