crossorigin="anonymous"> مسلمان لڑکے کے نام | لڑکوں کے مشہور اسلامی نام | Muslim Boy Names - Islamic Boys Name With Meaning - Molana Masood Nqb

مسلمان لڑکے کے نام | لڑکوں کے مشہور اسلامی نام | Muslim Boy Names – Islamic Boys Name with Meaning

 

Muslim Boy Names

سَل٘مَان۔salman۔ کئی صحابہ کا نام عرب میں ایک جگہ کا نام

سَلَام۔salam۔ صحابی کا نام بمعنی عیوب و آفات سے محفوظ

سَلَامَہ۔salama۔ صحابی کا نام بمعنی عیوب و آفات سے بری ہونا

سَلَم۔salam۔ صحابی یا تابعی کا نام بمعنی سالم و محفوظ

سُلَی٘م۔sulaim۔ کئی صحابہ کا نام (سلم کی تصغیر)

سَالِم۔salim۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی سلامتی و تابعداری

سَلَمَہ ۔salama۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی سلامتی / تابعداری / ایک مخصوص درخت

سَمَرَہ۔samra۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی ببول کا خوبصورت درخت

سُمَی٘رَہ۔sumaira۔ صحابی کا نام بمعنی گندمی رنگ

سُمَی٘ر۔sumair۔ صحابی کا نام بمعنی چاند کی روشنی / رات کی گفتگو

سُرَاقَہ۔suraqa۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی پوشیدہ حاصل کردہ چیز

ََسَک٘بَہ۔sakaba۔ صحابی کا نام بمعنی ایک خوشبودار درخت

سُف٘یَان۔sufiyan۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی مخصوص کیا ہوا

سَم٘عَان ۔samaan ۔حضرت سمعان بن عمرواور سمعان بن خَالِد صحابہ کا نام

سَابِط۔sabit۔ صحابی کانام بمعنی تروتازہ

سَارِیَہ۔sariya۔ صحابی کا نام بمعنی رات کو آنے والا بادل / رات کی بارش

سَھَل۔sahal۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی آسانی

سُھَی٘ل۔suhail۔ کئی صحابہ نام بمعنی ایک ستارے کا نام

سَھَم۔saham۔ صحابی نام بمعنی حصہ

سَوَاء ۔sawa۔ صحابی نام بمعنی برابر/ درست

سُوَی٘بِط۔suwabit۔ صحابی کا نام بمعنی تروتازہ

سُوَی٘بِق۔ suwaibiq ۔ صحابی کا نام بمعنی آگے بڑھنے والا

سُوَی٘د ۔suwaid۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی بڑی اکثریت

سَیَّار۔ sayyar ۔ صحابی کا نام بمعنی تیز رو

سَی٘ف۔ saif ۔ صحابی کا نام بمعنی تلوار

سَابِق ۔ sabiq ۔ آگے بڑھنے ولا

سَاجِد ۔ sajid ۔ سجدہ کرنے والا

سَجَّاد۔ sajjad ۔ بہت سجدہ کرنے والا

سَعُو٘د۔ sauod ۔ نیک بختی

سَاعِی۔ saii۔ کوشش کرنے والا

سَارِب۔ sarib ۔ ظاہر / واضح

سَامِع۔samaey۔ سننے والا

سِالِک۔ salik۔ شریعت پر چلنے والا

سَاجِع۔ saaja۔درمیانی چال چلنے والا

سَائِغ۔ saigh۔ خوشگوار

سَاعِد۔ said ۔ صحابی کا نام بمعنی سردار

سَالِف ۔ salif ۔صحابی کانام بمعنی پیش رفتہ

سَب٘رَہ۔ sabra۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی ٹھنڈی صبح

سُبَی٘ع۔ subaii۔ بدری صحابی کا نام بمعنی ساتواں ہونا

سُحَی٘م۔ suhaim۔ صحابی کا نام بمعنی ایک مخصوص درخت

سَخ٘بَرہ۔ sakhbara۔ صحابی کا نام بمعنی ایک مخصوص پودا

سِرَاج۔ siraj۔صحابی کا نام بمعنی چراغ

سَرَق۔saraq۔ صحابی کا نام پوشیدہ ہونا ( در فارسی ریشمی کپڑا )

سَرَی٘ع۔sarii۔ صحابی کا نام بمعنی تیز رو

سَع٘د ۔ saad۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی نیک

سَعَی٘د۔saeed۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی بہت نیک

سَلَی٘ط ۔ saleet۔ کئی صحابہ کانام بمعنی غالب / ہر چیز میں تیز

سَلِی٘ک۔sulaik ۔ صحابی کا نام بمعنی سلسلہ/ راستہ ( سلیک کی تصغیر)

سَلَی٘ل۔ saleel۔ صحابی کا نام بمعنی اولاد/ ولد

سِمَاک۔ semaak ۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی بلند چیز

سِنَان۔ sinaan۔ کئی صحابہ کا نام بمعنی تیز کرنے کا ذریعہ

سَن٘دَر۔ sandar۔ صحابی کا نام نڈر دلیر

سُنَیَن۔ sunaian ۔ صحابی کا نام بمعنی طریقہ / نمونہ ( سنن کی تصغیر )

سَر٘مَد۔ sarmad۔ قائم و دائم

سَرَوَر۔ sarwar۔ بزبان فارسی بمعنی سردار( فارسی کا لفظ )

سَلَی٘م ۔ saleem۔ بہت سلامتی والا

سَلِم۔silm ۔ صلح کرنے والا

سُلَّم۔sulam۔ سیڑھی / ذریعہ

سَبَقَ۔ sabaq ۔ آگے بڑھنا

سُب٘حَان۔ subhan۔اللہ پاک کی پاکی بیان کرنا

سَح٘بَان۔ sahban۔ عرب کے مشھور فصیح و بلیغ آدمی کا نام بمعنی تیزی سے بہا لے جانے والا

سُل٘طَان ۔ sultan۔ اختیار حاصل ہونا

سَعَادَت۔ saadat۔ خوش بخت و خوش نصیب ہونا

سَفِی٘ر۔ safeer ۔ قاصد

سَفِی٘ط۔ safeet ۔ پاکیزہ/ سخی

سَائِر۔ چلنے والا

حرف” س” سے شروع ہونے والے لڑکوں کے نام ختم ہوئے

بچیوں کے اسلامی نام معنیٰ کے ساتھ | ی سے شروع ہونے والے نام | molana masood nqb

بچیوں کے اسلامی نام معنیٰ کے ساتھ | ی سے شروع ہونے والے نام | molana masood nqb

 

 

Leave a Comment