bacchon ke islami naam ki list | Muslim Names for Boys and Girls and Meaning in Urdu and

Spread the love

Muslim Names for Boys

غَزِیَّه۔۔Gozyyh.۔۔صحابی کا نام بمعنی جہاد کرنے والی جماعت

غَسَّان..Gssan۔۔صحابی کا نام بمعنی جوانی کی تیزی

غُضَیْف..Guzif.۔۔صحابی کا نام بمعنی کشادہ ہونا

غُطَیْف۔Gotif..۔۔صحابی کا نام بمعنی فراخ آسودہ/خوشگوار

غَنَّام۔Gnnam۔۔۔صحابی کا نام بمعنی کثرت سے مال غنیمت حاصل کرنے والا

غَنِیّ۔۔.Gonyy..صحابی کا نام بمعنی مالدار نیز اللہ تعالی کا نام

غُنَیْم۔۔.Gunim ۔تابعی کا نام بمعنی مال غنیمت

غَیْلَان۔..Gilan۔۔صحابی کا نام بمعنی بوروا شاندار صحت مند لڑکا ۔

غَازِی۔۔۔Gazi۔۔۔بمعنی فتح یاب

غَانِم۔۔۔Gnaim.بمعنی۔مال غنیمت پانا اور فائدہ اٹھانے والا

غُفْرَان۔.Gufran۔۔بمعنی درگزر معافی بخشش

غَیُوْر۔۔Abor۔بمعنی ۔بہت غیرت مند

 


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.