Qurbani ke Fazilat | قربانی کے فضائل | Qurbani ki fazilat ka Bayan | Qurbani – Masail Or Fazail

قربانی کے فضائل: احادیث مبارکہ میں قربانی کے بہت سے فضائل بیان کیے گئے ہیں۔ 1۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: “ذی الحجہ کی دسویں تاریخ یعنی عید الاضحی کے دن فرزندِ آدم کا کوئی عمل اللہ کو قربانی سے … Read more

Qurbani kis Par Wajib Hai | قربانی کا بیان | Qurbani is obligatory | Qurbani Karna Kis Par wajib hai

قربانی کا بیان قربانی کس پر واجب ہے…..؟؟ جس شخص پر صدقہِ فطر واجب ہے اس پر بقر عید کے دنوں میں قربانی کرنا بھی واجب ہے اور اگر اتنا مال نہ ہو کہ جس پر صدقہ فطر واجب ہوتا ہو تو اس پر قربانی واجب نہیں ہے لیکن پھر بھی اگر قربانی کرے گا … Read more

Talaq Ki Qismain | kin alfaz se talaq ho jati hai | طلاق کی تعریف اور اقسام | Talaq-e-Baain | Talaq Raji

طلاق کی تعریف: طلاق کا لغوی معنیٰ ہے چھوڑنا۔ اور شریعت کی اصطلاح میں طلاق یا طلاقن یا مطلقہ وغیرہ الفاظ کے ساتھ نکاح کے بندھن کے توڑنے کو طلاق دینا کہتے ہیں۔ طلاق کی اقسام: طلاق کی تین قسمیں ہیں: طلاق بائن (2) طلاق مغلظہ (3طلاق رجعی طلاقِ بائن: طلاق بائن وہ طلاق ہے … Read more

Divorce in Islam (اسلام میں طلاق) | 3 Talaq Ka Masla Kya Hai | طلاق کے مختلف مسائل | what are the kinds of talaq

طلاق کا لغوی معنیٰ ہے چھوڑنا۔ اور شریعت کی اصطلاح میں طلاق یا طلقن یا مطلقہ وغیرہ الفاظ کے ساتھ نکاح کے بندھن کے توڑنے کو طلاق دینا کہتے ہیں ** طلاق بائن کسے کہتے ہیں طلاق بائن وہ طلاق ہے جس میں نکاح بالکل ختم ہو جاتا ہے اور دوبارہ نکاح کیے بغیر شوہر … Read more

Surah Al-Zalzalah Ki fazilat & tafseer | سورۃ الزلزال | Cheptar Surah Al-Zalzalah | Kholasa Surah Al-Zalzalah

سورۃ الزلزال : ترتیبی نمبر 99 نرولی نمبر 93 مدنی سورت :سورہ زلزال مدنی ہے۔ آیات اس میں ۸ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبرا میں ہے: اذا زلزلت الارض زلزالها (جب زمین بھونچال ( زلزلہ ) سے ہلا دی جائے گی ) اسی زلزلہ کی نسبت سے اس سورت کا نام سورہ زلزال … Read more

Tafsir Surah al Naas | Cheptar Surah al Naas | سورۃالناس | Khulasa Surah Al Naas

سورۃ الناس : ترتیبی نمبر 114 نزولی نمبر 21 مدنی سورت: سورہ ناس مدنی ہے۔ آیات :اس میں 4 آیات ہیں۔ آیت نمبر 1 میں ہے: قل اعوذ برب الناس (کہو! کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں ) انہی لوگوں کی نسبت سے اس سورت کو سورہ ناس کہا جاتا ہے۔ معوذتین: … Read more

Surah Al-Falaq -Tafheem Ul Quran (Urdu) | سورۃالفلق | Cheptar Surah Al-Falaq | Khulasa

سورۃ الفلق : ترتیبی نمبر 113 نزولی نمبر 20 مدنی سورت: سورہ فلق مدنی ہے۔ آیات :اس میں ۵ آیات ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبرا میں ہے: قل اعوذ برب الفلق (کہو! کہ میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں)۔ اسی صبح کی نسبت سے اس سورت کو سورہ فلق کہتے ہیں۔ ایک صفت … Read more

Surah Al ikhlāṣ Ki tafseer & Fazilat | Al ikhlāṣ (سورة الإخلاص | cheptar & Khulasa Surah Al ikhlāṣ

سورة الاخلاص : ترتیبی نمبر 112 نزولی نمبر 22 مکی سورت : سورہ اخلاص نکی ہے۔ آیات: اس میں ۴ آیات ہیں۔ وجه تسمیه : آیت نمبر ا میں ہے: قل هو الله احد (کہو! کہ وہ ذات پاک جس کا نام اللہ ہے وہ ایک ہی ہے ) چونکہ اس سورت میں توحید اور … Read more

Surah Al-Masad

سورۃ اللہب : ترتیبی نمبر 111 نزولی نمبر 6 مکی سورت: سورہ لہب مکی ہے۔ آیات: اس میں ۵ آیات ہیں۔ https://www.molanamasoodnqb.com/   وجه تسمیه: آیت نمبر ۱ میں ہے : تبت یدا ابی لهب وتب ( ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو ) چونکہ اس سورت میں ابو لہب اور اس کی … Read more

surah An-Nasr Ki fazilat & Tafseer | Cheptar Surah An-Nasr | سورةالنصر | Khulasa An-Nasr

سورة النصر: ترتیبی نمبر 110 نزہلی نمبر 114 مدنی سورت: سورہ نصر مدنی ہے۔ آیات :اس میں ۳ آیات ہیں۔ وجه تسمیه: آیت نمبر ا میں ہے: اذا جاء نصر الله والفتح (جب اللہ کی مدد آ پہنچی اور فتح حاصل ہوگئی ) اسی اللہ کی مدد اور نصرت کے حوالے سے اس سورت کو … Read more