crossorigin="anonymous"> لڑکیوں کے اسلامی نام اور انکا مطلب |Girls Islami Name - Molana Masood Nqb

لڑکیوں کے اسلامی نام اور انکا مطلب |Girls Islami Name

(لڑکیوں کے اسلامی نام )

بچیوں کے اسلامی نام | Ladkiyon Ke Islami Naam

لڑکیوں کے اسلامی نام اور انکا مطلب |girls islamic name | بچیوں کے اسلامی نام | Ladkiyon Ke Islami Naam
لڑکیوں کے اسلامی نام اور انکا مطلب |girls islamic name | بچیوں کے اسلامی نام | Ladkiyon Ke Islami Naam

حرف °م° سے شروع ہونے والے اسلامی نام ۔

مَارِیَہ)بمعنی( نیل گاۓ)

مَرْیَم)بمعنی (عابدہ ،عبادت کرنے والے)

مُحِبَّہ) بمعنی (محبت کرنے والی)

مُطِیْعَہ) بمعنی (اطاعت گزار)

مَیْمُوْنَہ) بمعنی (مبارک)

مَیْمَنَہ) بمعنی (برکت خوش بختی/ فوج کا دایاں بازو)

مَعَاذَہ) بمعنی (پناہ گاہ)

مَرْضِیَّہ) بمعنی (پسندیدہ)

مَقْصُوْدَہ) بمعنی (مدعا)

مَمْدُوْحَہ) بمعنی (قابل تعریف)

مَحْمُوْدَہ) بمعنی (قابل تعریف)

مُنِیْرَہْ) بمعنی (روشن/واضح/چمکدار )

مَوْعِظَہ) بمعنی (نصیحت)

مِفْتَاح) بمعنی (کھولنے کا ذریعہ/کنجی)

مَازِیْہ) بمعنی (فضیلت/برتری/ فوقیت/کرم و مہربانی)

مَاجِدَہ) بمعنی (بزرگی والی/خوش خلق)

مَادِحَہ) بمعنی (تعریف کرنے والی)

مَاھِرَہ) بمعنی (تجربہ کار/ماہر فن)

مُبَادَلَہ) بمعنی (بابرکت/خوش قسمت)

مُبْشَرَہ) بمعنی (ہر لحاظ سے حسین)

مُبَصِّرَہ) بمعنی صاحب (بصیرت)

مَدْحَت) بمعنی( تعریف)

مُسَرَّت) بمعنی (خوشی)

مُؤْمِنَہ) بمعنی( ایمان والی)

مُسْلِمَہ) بمعنی( اسلام والی یعنی مسلمان)

مِفْتَاح) بمعنی (چراغ)

مَعْرُوْفَہ) بمعنی( مشہور/بھلائی/احسان)

مُفِیْدَہ) بمعنی( فائدہ مند)

لُبَابَہ) بمعنی (خالص)

لَمِیس)بمعنی (نرم و نازک جسم والی عورت)

لَیْلَیٰ)بمعنی (اندھیری رات )

لَبِیْبَہ)بمعنی (عقل مند)

لَطَفَہ) بمعنی (ہدیہ تحفہ)

لَاعِیَہ) بمعنی( زرد پھول والا دامن کوہ کا پودا)

لَبِیْکَہ)بمعنی (کھجور/ تازہ مکھن/ مالیدہ)

لَبُوْءَہ) بمعنی (عقلمند ہونا)

لِیَاقَت) بمعنی (مہذب طرزِ عمل/ حسن ذوق/ صلاحیت)

لَبِیْقَہ) بمعنی (نرم خو/ نرم اخلاقی والی/ پاکیزہ اخلاق والی/ ذہین/ ذکی)

لِدَّہ) بمعنی (ہم عمر)

لُبُدَہ)بمعنی (سر ڈھانپنے کا کپڑا)

Islami Naam

لڑکیوں کے اسلامی نام 1>2022
2>پاکستانی لڑکیوں کے اسلامی نام
ن سے لڑکیوں کے اسلامی نام
بچوں کے اسلامی نام

Leave a Comment