Muslim Larkiyon ke islami Name with Meaning in Urdu 2022 | What is the best girls name in Quran?

(لڑکیوں کے پسندیدہ نام )

 

Muslim Larkiyon ke islami Name with Meaning in Urdu 2022 | What is the best girls name in Quran?
Muslim Larkiyon ke islami Name with Meaning in Urdu 2022 | What is the best girls name in Quran?

آسِیَه )صحابیہ/ فرعون کی سابقہ مومنه بیوی کا نام بمعنٰی (بابرکت)

آمِنَه ) (نبی کی والدہ صحابیہ کا نام ) بمعنی (خوف)

اَرْو ٰی) (صحابیہ کا نام) بمعنی (خوب رو)

اُسَیْرَه) (صحابیہ کا نام) بمعنی (خاندان)

اُمَیْمَه) (کئی صحابیات کا نام) بمعنی (رہنمائی کرنے والی )

اُنَیْسَه) (کئی صحابیات کا نام) بمعنی ( انسیت والی )

اَیْمَن) بمعنی (دائیں)

اَمِیْنَه) بمعنی (امانت دار/ وفادار)

بُثَیْنَه) (صحابیہ کا نام) بمعنی (عمدہ)

بُدَیْلَه صحابیہ کا نام،بمعنی متبادل۔عوض۔

بَرْزَه) (صحابیہ کا نام) بمعنی (بہادری)

بَرَکَه) (صحابیہ کا نام) بمعنی (برکت/ زیادتی والی)

بَرْوَع) (صحابیہ کا نام) بمعنی (نیکی)

بُسْرَه) (صحابیہ کا نام) بمعنی (مضبوط/ جوان)

بَرِیْدَه) بمعنی (قاصدہ)

بَیْضَاء) (صحابیہ کا نام) بمعنی (سفید/صاف)

بُرْدَه) بمعنی (کالی چورس چادر)

بَارِعَه) بمعنی (شرف فضیلت والی)

بَازِعَه ) بمعنی (چمکدار/ روشن)

بَاقِرَه) بمعنی (علم میں وسیع)

بَاطِشَه) بمعنی (مضبوطی سے تھامنے والی)

بِلْقِیْس) بمعنی (ملکہ سبا کا نام)

بُکَیْرَه) بمعنی (سب سے پہلا پھل)

تُوَیْلَه) (صحابیہ کا نام) بمعنی )(چھوٹی جماعت)

تَائِبَه) بمعنی (توبہ کرنے والی)

تَنْزِیْلَه) بمعنی (اتاری ہوئی/ بھیجی ہوئی)

تَسْنِیْم) بمعنی (جنت کی ایک نہر)

تَنْزِیْه) بمعنی (برائی سے دور رکھنا)

تَنْعِیْم) بمعنی (نعمت دینا)

تَیَمُّن) بمعنی (برکت حاصل کرنا)

تَسْوِیَه) بمعنی (برابری)

تَکْرِمَه) بمعنی (اعزازی نشست)

ثُبَیْتَه) بمعنی (صحابیہ کا نام) بمعنی (مضبوط/ٹھرنا)

ثُوَیْبَه) بمعنی (چھوٹی سی جماعت)

ثُرَیَّا) بمعنی (ستاروں کا جھمکا)

ثَمِیْرَه) بمعنی (زیادہ پھل دار)

ثَقِیْبَه) بمعنی ( سرخ چہرے والی)

ثَاقِبَه) بمعنی (روشن کامل)

ثُمَامَه) بمعنی ( ایک گنجان/ لمبی شاخ والا پودا)

جُوَیْرِیَه) (صحابیہ کا نام، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا رکھا ہوا نام ) بمعنی (چھوٹی سی لڑکی )

جَمِیْلَه) (کئی صحابیات کا نام ) بمعنی (حسین/خوب رو)

جُدَامَه) (صحابیہ کا نام ) بمعنی (وہ بالیاں جو پہلی مرتبہ گاھنے میں نہ ٹوٹیں)

جَرْبَاء) (صحابیہ کا نام) بمعنی (تاروں بھرا آسمان )

جَسْرَه) (صحابیہ کا نام) بمعنی (بہادری)

جُمَانَه) (صحابیہ کا نام) بمعنی (موتی)

جَمَامَه) بمعنی (آرام)

جُفَیْنَه) (فیاض/ مہربان )

حَوَّاء) (تمام انسانوں کی ماں اور کئی صحابیات کا نام) بمعنی (سبزی یا سرخی مائل سیاہ)

حَبِیْبَه) (کئی صحابیات کا نام) بمعنی (پسندیدہ)

حَرْمَلَه) (صحابیہ کا نام ) بمعنی (ایک مخصوص پودا)

حَفْصَه) (ام المؤمنین کا نام) بمعنی (شیر/یعنی بہادر کی بچی)

حَسَّانَه) (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا رکھا ہوا نام) بمعنی (بہت خوبصورت)

حَلِیْمَه) (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی رضاعی والدہ کا نام) بمعنی (بردبار/ نرم مزاج)

حَمِیْدَه) بمعنی (قابل تعریف)

حَامِزَه) بمعنی (خوش مزاج/خوش طبع)

حَارِثَه) بمعنی (کمائی کرنے والی)

حُسْنیٰ) بمعنی (بہت عمدہ)

حَدِیْقَه) بمعنی (باغ )

حُشْمَه۔۔۔۔۔رشته داری ۔

حِشْمَت۔۔۔۔شرم حیا/وقار ۔

حَصِیْنَه) بمعنی (باعفت/ مضبوط)

حَصَانَه) بمعنی (پاک دامن عورت)

خَدِیْجَه) (ام المؤمنین صحابیہ کا نام بمعنی (ناقص/نا تمام)

خَوْلَه) (کئی صحابیات کا نام) بمعنی (غزال/ ہرنی)

خَالِدَه) (صحابیہ کا نام) بمعنی (لمبی عمر اور دیر تک باقی رہنے والی)

خُزَیْمَه) بمعنی (صحابیہ کا نام) بمعنی (ایک مفید درخت)

خَاشِعَه) بمعنی (خوشوع والی)

خَاضِعَه) بمعنی (خضوع والی)

خَضْرَاء) بمعنی (سبز)

خَضِیْلَه) بمعنی (ہرا بھرا باغ)

خَصِیْبَه) بمعنی (زرخیز)

خَصِیْصَه) بمعنی (امتیازی وصف)

خَفِیْفَه) بمعنی (ہلکی پھلکی)

خَلِیْقَه) بمعنی (اللہ کی مخلوق طبیعت/ لائق/اچھے اخلاق والی )

خَمِیْلَه) بمعنی (چادر/ خصلت)

خَوْضَه) بمعنی (موتی)

خَرْبَصَه) بمعنی (جوان اور پرگوشت عورت)

خَوْثَا) بمعنی (بھرے ہوئے بدن کی نرم و نازک نوعمر لڑکی)

خَلِیْلَةالرَّحْمٰن) بمعنی (رحمٰن کی دوست)

خَیْرُالنِّسَاء) بمعنی (خواتین میں خیرتر)

دُرَّه) (صحابیہ کا نام) بمعنی (موتی)

دِجْمَه) بمعنی (طریقہ/ ڈھنگ/ عادت/ سب سے زیادہ قریب دوست)

دَھَاسَه) بمعنی (خوش اخلاق)

دِیْبَاجَه) بمعنی (چہرےکے بثرہ کا حسن)

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.