crossorigin="anonymous"> Najaiz Mohabbat Khatam Karne Ka Wazifa | ناجائز محبت چھڑانے کا عمل | محبت دل سے نکالنے کا عمل - Molana Masood Nqb

Najaiz Mohabbat Khatam Karne Ka Wazifa | ناجائز محبت چھڑانے کا عمل | محبت دل سے نکالنے کا عمل

سورۃ القارعہ کے فوائد ۔

ہر کام میں سہولت اور درستگی کے لیے بہترین عمل ۔

اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ اس کو ہر کام میں سہولت ہو اور اس کا کام درستگی کے ساتھ مکمل ہو جائے تو اس شخص کو چاہئے کہ وہ سورۃ القارعۃ 108 مرتبہ پڑھے انشاء اللہ تعالی اس کا ہر کام اپنی ترتیب پر ہوگا اور ہر کام کے اندر اسے سہولت ہوگی آسانی ہوگی اور ہر برائی اور ہر مشکل سے محفوظ ہوگا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے قرآن پاک کی برکت کی وجہ سے

 

 

ناجائز محبت چھڑانے کا عمل

اگر دو شخصوں میں یا عورت مرد کے اندر ناجائز محبت پیدا ہو گئی ہو اور وہ اس نہ جائز محبت کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے چاند کے مہینوں کی آخری تاریخوں میں زوال کے وقت سورۃ القارعۃ ایک ایک مرتبہ پڑھیں اور مرد کے دائیں پاؤں کی مٹی لے لیں اور عورت کے بائیں پاؤں کی مٹی لے کر اس پر دم کر دیں اور کسی ایک کے گھر کی چوکھٹ کے نیچے دفن کردے انشاء اللہ تعالی ناجائز محبت ختم ہوگی

 

 

محبت دل سے نکالنے کا عمل

 

اور یہ عمل کسی ناجائز کام کے لئے استعمال نہ کریں ورنہ خود کا ہی نقصان ہوگا ۔اور جب یہ عمل کرے تو کسی عالم سے یا کوئی بہترین عامل ہو تو اس کی رہنمائی میں یہ عمل کرے ورنہ نقصان ہو سکتا ہے اللہ تعالی ہم سب کو قرآن پاک کے ذریعے اپنے مسائل حل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور قرآن پاک کو زیادہ سے زیادہ پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے اور قرآن پاک سے ہی محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے

 

1>najaiz mohabbat ka wazifa

2>najaiz mohabbat ka amal

3>mohabbat khatam karne ka wazifa

4>najaiz taluqat khatam karne ka wazifa

Dua When Fearing The Enemy | Dushman Se Bachne Ki Dua | دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا |

Masoor Ki Daal Recipe In Urdu | مسور کی دال کے فائدے | مسور کی دال حدیث

Masoor Ki Daal Recipe In Urdu | مسور کی دال کے فائدے | مسور کی دال حدیث

mardana kamzori ka ilaj in urdu | نامردی کا مکمل علاج | Qurani Wazaif

5>

 

 

Leave a Comment