crossorigin="anonymous"> Dua When Fearing The Enemy | Dushman Se Bachne Ki Dua | دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا | - Molana Masood Nqb

Dua When Fearing The Enemy | Dushman Se Bachne Ki Dua | دشمن کے شر سے محفوظ رہنے کی دعا |

سورۃ العٰدیٰت کے فوائد ۔

دشمن کو جھکانے کے لئے بہترین عمل ۔

اگر کسی شخص کو کوئی دشمن بہت زیادہ تنگ کرتا ہو اور ذلیل کرتا ہو اور وہ اس کی اس تنگی سے بہت زیادہ پریشان ہو تو اس شخص کو چاہیے کہ وہ روزانہ سورۃ العدیات3 مرتبہ پڑھے انشاء اللہ تعالی ذلیل ہوگا اور وہ اس دشمن کے شر سے محفوظ ہو جائے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔

 

بچے کو بھاگنے سے روکنے کے لیے بہترین عمل ۔

اگر کسی کو بھاگنے کی عادت پڑ گئی ہو یا کوئی بچہ بار بار بھاگتا ہو تو اس بچے کے لئے چاہیے کہ سورۃ العادیٰت سفید کاغذ پر لکھ کر اس کا تعویذ بنا کر بچے کے گلے میں ڈال دیا جائے یا دائیں بازو پر باندھ دیا جائے تو وہ بچہ انشاء اللہ تعالی دوبارہ کبھی نہیں بھاگے گا اور اس کی عادت ختم ہو اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔

Leave a Comment