surah waqiah ka wazifa | Rizq Main Izafa Ki Dua | رزق کی تنگی کو دور کر نے کا آسان ترین نسخہ | Qurani wazaif

surah waqiah ka wazifa | Rizq Main Izafa Ki Dua | رزق کی تنگی کو دور کر نے کا آسان ترین نسخہ | Qurani wazaif
Spread the love

سورۃ واقعہ کے فائدے ۔

رزق کی تنگی کو دور کر نے کا آسان ترین نسخہ

 

اگر کوئی شخص فاقوں سے تنگ ہو اور اس کے گھر میں اکثر فاقہ رہتا ہو تو اس شخص کو چاہیے کہ مغرب کی سنتوں کے اندر سورۃ واقعہ پڑھے روزانہ تو انشاء اللہ تعالی پورے عیش کے ساتھ اپنی زندگی گزارے گا اور کبھی اس گھر میں فاقہ نہیں آئے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے یہ فاقہ کے لیے بہت مجرب عمل ہے ۔

طلب بارش کے لیے ۔

جب بارش کی ضرورت ہو اور بارش نہیں پڑھ رہی ہو تو سورۃ واقعہ کو سات مرتبہ روزانہ پابندی کے ساتھ پڑھتا رہے انشاء اللہ تعالی چند ہی دنوں کے اندر رحمت کی بارش نصیب ہوگی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور خشک سالی ختم ہو جائے گی ۔

بارش روکنے کے لیے ۔

اگر بارش زیادہ ہو رہی ہو اور بارش کی وجہ سے سیلاب آرہا ہو تو سورۃ واقعہ باوضو پابندی کے ساتھ پانچ مرتبہ روزانہ پڑھے انشاء اللہ تعالی چند ہی دنوں کے اندر موسم کھل جائے گا اور بارش ختم ہو جائے گی باغ میں پھولوں کے کثرت اور نقصان سے حفاظت کے لیے اگر کوئی شخص سورۃ واقعہ کو باوضو جعفر ان سے لکھ کر باغ کی کسی ایک درخت میں لٹکا دے تو باغ کو پھلے گا اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ہر آفات سے محفوظ رہے گا ۔ اور اگر مغرب کی سنتوں میں پڑھے گا تو انشاءاللہ تعالی عیش و عشرت کے اندر اپنی زندگی گزارے گا یہ بہت مجرب عمل ہے ۔ اللہ تعالی ہم سب کو قرآن پاک پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے قرآن پاک کو پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.