crossorigin="anonymous"> Surah Rahman Ki Fazilat | Dil Ki Bimari Ka Ilaj | Quran Pak Se | Wazifa For Heart Diseases | سورۃ الرحمن کے فائدے - Molana Masood Nqb

Surah Rahman ki Fazilat | Dil Ki Bimari Ka Ilaj | Quran Pak se | Wazifa for Heart Diseases | سورۃ الرحمن کے فائدے

سورۃ الرحمن کے فائدے ۔

خسرہ اور چیچک سے حفاظت کا عمل ۔

جب خسرہ یا چیچک کی وبا پھیل رہی ہو تو اس کی حفاظت کے لیے لونگ یا مونگ پر سورۃ الرحمن تین مرتبہ باوضو پڑھیں اور ان پر دم کریں اور لونگ یا ملک کے تین یا پانچ یا سات دانے منہ میں لے لے اور ان کو چبائیں انشاء اللہ تعالی خسرہ اور چیچک سے حفاظت رہے گی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔

 

خفقان دل کا دھڑکنا ۔

 

اگر کسی کا دل تیزی سے دھڑکنے لگا ہو یا ہول کی بیماری ہو تو وہ شخص سورۃ الرحمان کو تین مرتبہ پانی پر دم کر کے ایک ہفتے تک پیئے انشاء اللہ تعالی جلد ہی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اس بیماری سے نجات مل جائے گی ۔

Leave a Comment