crossorigin="anonymous"> Surah Sajdah With Urdu Translation | Surah Sajda | Har Bimari Ka Ilaj Quran Se | سورۃ سجدہ کے فائدے  - Molana Masood Nqb

surah sajdah with urdu translation | surah sajda | har bimari ka ilaj quran se | سورۃ سجدہ کے فائدے 

سورۃ سجدہ کے فائدے 

har bimari ka ilaj quran se
اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہو اور کسی بھی طرح بیماری سے نجات نہ ملتی ہو تو وہ شخص سورۃ سجدہ کو سات مرتبہ پڑھ کر مریض پر دم کرے انشاء اللہ تعالی بیماری سے نجات مل جائے گی ۔ اور اگر کسی شخص کو مختلف امراض نے گھیر رکھا ہو یعنی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو تو اس شخص کے لیے باوضو ہوکر زعفران کو گلاب کے عرق میں حل کرکے صورت سجده کو لکھے اور اس کا پانی اس مریض کو پلا دے انشاء اللہ تعالی صحت یاب ہو گا اور بہت جلد تندرست ہو جائے گا ۔ اور ہر طرح کی بیماری سے نجات مل جائے گی ۔

لڑکیوں کی شادی کے لیے ۔

کوئی شخص چاہے کہ اس کی بیٹیوں کو یا بہنوں کو اچھا رشتہ مل جائے تو اس کے لئے اس صورت كو وہ اکیس مرتبہ روزانہ پڑھا کرے انشاء اللہ تعالی اچھی جگہ رشتہ مل جائے گا ۔ تو یہ بہت بہترین عمل ہے 

Leave a Comment