crossorigin="anonymous"> Surah Qasas Ki Fazilat | Surah Qasas Ka Wazifa | Bimari Door Karne Ka Wazifa | سورۃ القصص کے فائدے | Qurani Wazaif - Molana Masood Nqb

surah qasas ki fazilat | surah qasas ka wazifa | bimari door karne ka wazifa | سورۃ القصص کے فائدے | qurani Wazaif

سورۃ القصص کے فائدے ۔

اگر کوئی شخص بیمار ہو تو تین روز تک صورت قصص پڑھ کر پانی پر دم کرکے مریض کو پلائیں انشاء اللہ تعالی مریض کی بیماری دور ہوجائے گی ۔ اللہ تعالی کی رحمت سے مریض صحت یاب ہو جائے گا ۔
اگر کوئی شخص غائب ہو گیا ہو غم ہو گیا ہو تو اس کی و ا پسی کے لیے دعا ۔
اگر کوئی شخص غائب ہو گیا ہو اس کا پتا نہیں چلتا ہو تو سورۃ قصص کو با وضو ہو کر 27 مرتبہ پڑھا کریں انشاء اللہ تعالی غائب شخص بخیریت گھر واپس لوٹ آئے گا ۔ . بیماری سے شفا کے لیے ۔
اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہو پیٹ میں درد رہتا ہو اسے جزا م کی بیماری سے ڈر ہو ۔ تو اس صورت کا نقش لکھ کر اپنے گلے میں ڈال لیں انشاء اللہ تعالی صحت یاب ہوگا اور ایسی کوئی بیماری اس پر حملہ نہیں کر پائے گی ۔

Leave a Comment