crossorigin="anonymous"> Surah Shura Ki Fazilat | Surah Shura Ka Wazifa | Ghar Se Bhagne Walo Ka Wazifa | گھر سے فرار ہونے والے کے لئے بہترین عمل - Molana Masood Nqb

surah shura ki fazilat | surah shura ka wazifa | ghar se bhagne walo ka wazifa | گھر سے فرار ہونے والے کے لئے بہترین عمل

سورۃ الشعرآء کے فائدے ۔

گھر سے فرار ہونے والے کے لئے بہترین عمل ۔
اگر کوئی لڑکا یا نوکر گھر سے بھاگنے کا عادی ہو تو سورۃ شعراء کو باوضو لکھ کر تعویذ منڈوا کر جو بھاگنے والا شخص ہے اس کے گلے میں ڈال دے انشاء اللہ تعالی وہ شخص بھاگنے سے رک جائے گا اور گھر میں اس کا دل لگنے لگے گا ۔ خوف و ڈر سے نجات کے لئے ۔ اگر کوئی شخص خوف و ڈ ر کی وجہ سے پریشان ہو تو اس صورت شعرآء کو سات مرتبہ پڑھ کر دعا کرے انشاء اللہ تعالی ہر طرح کا ڈر خوف اس کے دل سے نکل جائے گا ۔ اور کسی بھی قسم کی پریشانی باقی نہیں رہے گی ۔میرے بھائیو یہ ہے قرآن پاک کی برکت فضیلت کہ اس کے اندر ہر درد کا ہر مرض کا علاج ہے ہر بیماری کا علاج ہے ہر پریشانی سے نجات ہے

Leave a Comment