crossorigin="anonymous"> Surah Furqan Ki Fazilat | Surah Furqan Ka Wazifa | Dushman Ki Zuban Bandi | سورۃ فرقان کے فائدے - Molana Masood Nqb

surah furqan ki Fazilat | surah furqan ka wazifa | dushman ki zuban bandi | سورۃ فرقان کے فائدے

سورۃ فرقان کے فائدے ۔

دشمن کی ہلاکت کے لئے سورۃ فرقان کو روزانہ 38 مرتبہ پڑھیں بحکم خدا دشمن کو ہلاک کر دے گا ۔ اس عمل کو کرنے کے لیے کسی عالم دین یا اللہ کا کوئی نیک بندہ ہوں اس سے مشورہ کریں ورنہ قتل کا گناہ ہوگا ۔
ظالم کے ظلم سے نجات پانے کے لیے ۔
اگر کسی شخص کو کوئی ظالم شخص بلاوجہ تنگ کرتا ہو ستاتا ہو پریشان کرتا ہو ہر وقت آپ کے پیچھے لگا رہتا ہو تو اس صورت کو 108 مرتبہ پڑھا کرے انشاء اللہ تعالی ظالم کے ظلم سے محفوظ رہے گا

Leave a Comment