crossorigin="anonymous"> Surah Mominoon Tafseer In Urdu Pdf | Surah Mominoon Ka Wazifa | Galat Kamo Se Kaise Bache | گناہوں اور بدعا د توں سے چھٹکارے کے لئے | - Molana Masood Nqb

surah mominoon tafseer in urdu pdf | surah mominoon ka wazifa | Galat Kamo se kaise Bache | گناہوں اور بدعا د توں سے چھٹکارے کے لئے |

سورۃ المومنون کے فائدے۔
گناہوں اور بدعا د توں سے چھٹکارے کے لئے
اگر کوئی شخص شراب کا عادی ہو یا چرس کا عادی ہوں یا اور کسی بھی طرح کے نشے کا عادی ہوں ۔ یا حرام کھاتا ہو یا سود کھاتا ہو یا زنا کرتا ہو ان تمام گناہوں کا عادی ہوں ان کے اندر مبتلا ہوگیا ہواور انہیں چھوڑنا مشکل بن گیا ہو۔ تو وہ شخص گلاب کے عرق میں زعفران کو حل کرکےاس صورت کو سفید کپڑے پر لکھ کر اسے منڈوا کر اپنے گلے میں ڈال لے انشاء اللہ تعالی چند ہی دنوں کے اندر وہ ان تمام بری عادتوں سے ان گناہوں سے چھٹکارا پالے گا

Leave a Comment