surah anbiya ki fazilat | gham door karne ka wazifa | سورۃ انبیاء کے فائدے

Spread the love

سورۃ انبیاء کے فائدے 

اگر کوئی شخص پریشان حال ہو اور اکثریت کے اندر پریشانی اور غم ہی کے اندر رہتا ہو۔ اس شخص کو چاہئے کہ ہر روزانہ تین مرتبہ سورۃ انبیاء کی تلاوت کرے انشاء اللہ تعالی عنقریب ہی اس کی تمام پریشانیاں ختم ہوجائیں گی اور تمام غم دور ہو جائیں گے ان دونوں بیماریوں سے اسے نجات مل جائے گی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.