crossorigin="anonymous"> Surah An Nur Ka Wazifa | Surah An Nur Ki Fazilat | سورۃ نور کے فائدے - Molana Masood Nqb

Surah An Nur ka wazifa | Surah An Nur ki Fazilat | سورۃ نور کے فائدے

سورۃ نور کے فائدے ۔

اگر کسی شخص کو دشمن بہت زیادہ تنگ کرتے ہوں اور طرح طرح کی زبان دازی اور تہمت لگاتے ہو ں ۔ تو اس صورت نور کو روزانہ باوضو ہو کر کسی ایک بیٹھک میں روزانہ پانچ مرتبہ پڑھے تو انشا اللہ تعالی دشمن کی زبان بند ہو جائے گی وہ تمہاری چغلی نہیں کرے گا تم پر الزام لگانا بند ہو جائے گا اور تم اس سے ہر طرح کے نقصان سے محفوظ رہو گے ۔
اگر کسی شخص کو کثرت سے احتلام ہوتا ہو تو روزانہ باوضو ہوکر اس سورۃ کو تین مرتبہ پڑھیں پڑھ کر اپنے اوپر اور پانی پر دم کر لے اور وہ پانی پی لیا کریں انشاء اللہ اللّه تعالی احتلام کی بیماری سے شفا دے دے گ

Leave a Comment