crossorigin="anonymous"> Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa | بچے کی صحت کے لیے دعا | Surah Shams Benefits For Pregnancy | سورۃ شمس کے فوائد - Molana Masood Nqb

Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa | بچے کی صحت کے لیے دعا | surah shams benefits for pregnancy | سورۃ شمس کے فوائد

سورۃ شمس کے فوائد ۔

بچے کی صحت کے لیے دعا

اجوائن اور کالی مرچ ‏ڈیڑھ ڈیڈھ پاؤلیکر پیر کے دن دوپہر کے وقت چالیس مرتبہ باوضو سورۃالشمس اس طرح پڑھیں کے ہر دفعہ سورت شمس کے ساتھ ساتھ اول آخر درود شریف پڑھیں اور اجوائن اور کالی مرچ پر دم کرے جب حمل قائم ہوجائے یعنی جب حمل ٹھہر جائے یا تین ماہ کا ہوجائے تو تھوڑی اجوائن اور تھوڑی کالی مرچ روزانہ پابندی کے ساتھ بلا ناغہ کھاتی رہے

 

 

surah shams benefits for pregnancy

 

اور دودھ چھڑانے تک برابر کھاتی رھے ان شاء اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بچہ زندہ رہے گا بشرطیکہ آپ کا یقین پختہ ہوںانشاءاللہ ضرور بچہ زندہ رہے گا اور یہ عمل سوکھا اورسان کے مریض بچوں کے لئے بھی فائدہ مند ہے

 

Kailay (Banana) Ke Fawaid | صحت اور جلد کے حوالے سے کیلے کے فوائد | Tib e nabvi

Leave a Comment