crossorigin="anonymous"> Kailay (Banana) Ke Fawaid | صحت اور جلد کے حوالے سے کیلے کے فوائد | Tib E Nabvi - Molana Masood Nqb

Kailay (Banana) Ke Fawaid | صحت اور جلد کے حوالے سے کیلے کے فوائد | Tib e nabvi

طلح (خرمایا کیلے کا شگوفہ)

Banana ke fayde in urdu

اللہ تعالی کا ارشاد ہےاور تہ بہ تہ شگوفے میں ہوں گےاکثر مفسرین نے اس سے کیا مراد لیا ہےمنضود کا معنٰی ہے ایک دوسرے پر چڑھی ہوئی کنگھی کی طرح بعضوں نے طلح کو کانٹے دار درخت کے معنی میں لیا ہے جس کے ہر کانٹے کی جگہ میں ایک پھل ہوتا ہے

 

صحت اور جلد کے حوالے سے کیلے کے فوائد

چنانچہ اس کا پھل ایک دوسرے پر چڑھا ہوا ہوتا ہے جس طرح کیلے کا پھل ہوتا ہے یہی قول راجح معلوم ہوتا ہے اور اسلاف میں سے جن لوگوں نے اس سے کیا مراد لیا ہے ان کا مقصد تمثیل ( مثال پیش کرنا) ہے تخصیص نہیں ہےشگوفہ کیلے کا مزاج گرم تر ہوتا ہے ان میں سے عمدہ میٹھا اور پختہ ہوتا ہے

یہ سینہ!، کھانسی، گردوں اور مثانہ کے زخموں میں بے حد مفید ہے پیشاب آور ہوتا ہے منی بڑھاتا ہےجماع کی خواہشکوابھارتاہےپاخانہ نرم کرتا ہےاگر اس کو کھانے سے پہلے کھایا جائے تو معدہ کے لیے نقصان دہ ہےصفراءور بلغم کوزیادہ کرتا ہےشکر اور شہد کے ذریعے اس کے نقصان کو دور کیا جاتا ہے

Leave a Comment