crossorigin="anonymous"> Surah Naziat Ka Wazifa | سورۃ النازعات کے فائدے | Iman Ki Hifazat Ka Wazifa | ایمان کی حقیقت - Molana Masood Nqb

Surah Naziat Ka Wazifa | سورۃ النازعات کے فائدے | iman ki hifazat ka wazifa | ایمان کی حقیقت

سورۃ النازعات کے فائدے ۔

ایمان کی سلامتی کے لیے جو شخص روزانہ اخلاص کے ساتھ 21 مرتبہ باوضو ہو کر سورۃ نازعات پڑھے گا اور پڑھتا رہے گا تو انشاءاللہ تعالی موت کے وقت اس کی جان آسانی سے نکلے گی اور وہ اپنا ایمان واپس بچا لے جائے گا یعنی اس کا خاتمہ اس کا ایمان پر ہوگا ۔

اور خاتمہ ایمان پر ہونا سب سے بڑی خوش نصیبی ہے ۔ اور قیامت کے دن ہول اور ڈر سے محفوظ رہے گا ۔ جو شخص قیامت کے ہول اور اس کی سختی سے ڈرتا ہو اور پریشان رہتا ہو تو اس شخص کو چاہئے کہ وہ باوضو ہو کر سورۃ النازعات روزانہ پڑھتارہے اور اس کی تلاوت کرتا رہے انشاء اللہ تعالی قیامت کے ڈر سے محفوظ رہے گا اور اللہ تعالی اس کی پوری پوری حفاظت فرمائیں گے ان شاء اللہ العزیم

Leave a Comment