crossorigin="anonymous"> What Is The Message Of Surah Abasa | سورۃ عبس کے فائدے | Dushman Se Bachne Ki Dua In|دشمن سے حفاظت Urdu | - Molana Masood Nqb

What is the message of Surah abasa | سورۃ عبس کے فائدے | dushman se bachne ki dua in|دشمن سے حفاظت urdu |

سورۃ عبس کے فائدے ۔

دشمن سے حفاظت اور حاکم پر رعب کے لئے وظیفہ ۔

What is the message of Surah abasa?

اگر کسی شخص کو کوئی دشمن سے پالا پڑ جائے واسطہ پڑ جائے یا ظالم حاکم ہو اور اس کے پاس حاضری دینی پڑ جائے تو اس شخص کو چاہیے کہ با وضو ہو کر پہلے اچھی طرح وضو کرے پھر سورۃ عبس کو تین مرتبہ پڑھیں تو انشاء اللہ تعالی اس کا تلاوت کرنے والا دشمن کے شر سے محفوظ رہے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور اگر کسی ظالم حاکم کے پاس جائے گا

 

تو وہ ظالم حاکم ہیبت کی وجہ سے خاموش رہے گا انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے کیوں کہ اللہ تعالیٰ کے کلام پاک میں اپنے بندوں کے لئے ایسے ہی فضائل چھپے ہوئے ہیں ۔ جن کے پڑھنے سے دنیا بھی اور آخرت بھی سنور جاتی ہے یہ قرآن پاک اللہ کی طرف سے بہترین تحفہ ہے ہمارے لئے ۔ اللہ تعالی ہم سب کو قرآن پاک کو خوب پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے خوب اس کی تلاوت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اسےخوب سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے آمین آمین

Leave a Comment