surah tahreem ki fazilat | سورۃ ا لتحریم کے فائدے | Qarz Ki Adaigi Ka Wazifa | قرض کی ادائیگی کے لیے

Spread the love

سورۃ ا لتحریم کے فائدے ۔

شوہر اپنی بیوی کو آرام سے رکھے اور اولاد تابعدار ہونے کے لئے بہترین عمل ۔
اگر کسی عورت کا شوہر اسے اچھی طرح نہیں رکھتا ہو تو اس عورت کو چاہیے کہ وہ روزانہ ہمیشہ کی ترتیب بنا لے کہ روزانہ سورۃ تحریم باوضو پڑھا کریں انشاء اللہ تعالی اس کا شوہر اسے اچھی طرح رکھنا شروع کر دے گا اور اسے راحت اور آرام سے رکھے گا اور اس کی اولاد بھی فرمابردار پیدا ہوگی ۔اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور اس قرآن پاک کی برکت سے اللہ تعالی ان کی زندگی آسان کر دینگے ۔

قرض کی ادائیگی کے لیے ۔

اگر کوئی شخص قرض میں مبتلا ہو اور اس پر قرض ادا کرنا بہت مشکل ہو چکا ہو اور وہ قرض ادا نہیں کر پا رہا ہو تو اس شخص کو چاہئے کہ وہ با وضو ہو کر 21 مرتبہ سورۃ تحریم پڑھے اور اللہ سے دعا کرے انشاء اللہ تعالی بہت ہی جلد اس کا قرض ادا کردیں گے اللہ تعالی کوئی ایسے اسباب اس کے لیے بنا دیں گے کہ وہ قرض سے خلاصی حاصل کر سکے بشرطیکہ اس کی نیت ہو دینے کی کہ میں نے یہ فرض ادا کرنا ہے تب اللہ پاک اس کی مدد فرما دیں گے انشاء اللہ تعالی وہ قرض سے خلاصی حاصل کر لے گ


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.