crossorigin="anonymous"> Surah Juma Ki Fazilat In Urdu | سورۃ الجمعہ کے فضائل | Mian Biwi Ki Mohabb | Qurani Wazaifat Ki Dua

Surah Juma Ki fazilat In Urdu | سورۃ الجمعہ کے فضائل | Mian Biwi Ki Mohabb | Qurani Wazaifat ki dua

سورۃ الجمعہ کے فضائل ۔

Mian Biwi Ki Mohobat

میاں بیوی کے درمیان محبت پیدا کرنے والا بہترین عمل ۔
اگر میاں بیوی میں نہ موافقت ہو اور بات بات پر جھگڑا ہوتا ہو دونوں ایک دوسرے سے جھگڑتے ہوں تو ان کو چاہیے کہ جمعہ کے دن کسی بھی وقت میں دن میں یا رات میں تین مرتبہ سورۃ الجمعہ پڑھیں انشاء اللہ تعالی دونوں کے اندر نااتفاقی ختم ہو جائے گی پیار محبت بڑھنا شروع ہو جائے گا اللہ تعالی کے فضل و کرم سے۔ اور اگر پانی پر دم کر کے دونوں کو پلایا جائے تو یہ بھی بہت مفید ہے ۔

سورۃ الجمعہ کے فضائل نمبر دو 

بات کرنے میں دشواری کا علاج ۔

اگر کوئی شخص کو بات کرنے میں دشواری پیش ہوتی ہو بات کرنے میں تکلیف محسوس ہوتی ہو پریشانی بنتی ہو یعنی کہ جب بات کرتا ہو اس وقت اٹک تا ہو تو اس شخص کو چاہئے کہ وہ باوضو ہو کر سورۃ الجمعہ کو دن میں کئی مرتبہ پڑھے اور روزانہ پڑھتا رہے انشاء اللہ تعالی چند ہی دنوں کے اندر اس کی یہ ا ٹکنے کی تکلیف دور ہو جائے گی بات کرنے میں دشواری پیش آتی ہے وہ ختم ہو جائے گی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔

Leave a Comment