crossorigin="anonymous"> Maida Ki Kamzori Ka Ilaj | Stomach Weakness Treatment In Urdu | معدہ کی تیزابیت کا علاج | Tib E Nabvi - Molana Masood Nqb

Maida ki kamzori ka ilaj | Stomach weakness Treatment In Urdu | معدہ کی تیزابیت کا علاج | Tib e nabvi

جبن (یعنی پنیر)

معدہ meaning in english

 

غزوہ تبوک میں پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پنیرلایا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے چھڑی طلب کی اور بسم اللہ کرکے اس کو ٹکڑے ٹکڑے کیا

 

اس حدیث کو ابو داود نے روایت کیا ہے

 

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے شام اور عراق میں اس کو کھایا بغیر نمک ملائےہوئےپنیر معدہ کے لیے بہت مفید ہے بڑی آسانی سےاعضاء میں سرایت کرتے ہیں گوشت بڑھاتے ہے اور پاخانہ کو معتدل انداز میں نرم کرتاہے نمکین پنیر میں تازہ کے مقابلہ کم عذائیت ہوتی ہے اور معدہ کے لیے بھی نقصان دہ ہوتا ہے آنتوں کو تکلیف دیتا ہے اور پرانا پنیر اور اسی طرح پکا ہوں پنیرقبض پیدا کرتا ہے

 

زخموں کے لیے نافع ہے دست روکتا ہے اس کا مزاج ٹھنڈا اورتر ہےاگر اس کو بھون کر استعمال کیا جائے تو اس کا مزاج معتدل ہوجاتا ہےاس لیے کہ آگ اسے معتدل کرکے اس کی اصلاح کر دیتی ہے اور اس کے جوہر کو زودہضم بنا دیتی ہے اور اس کا ذائقہ اور خوشبو بنا دیتی ہیں نمکین پرانا پنیر گرم خشک ہوتا ہے اس کو بھوننے سے اس کی اصلاح ہو جاتی ہے اور اس کا جوہر زود ہضم ہوجاتا ہے اور اسی طرح اس کی تیزی ٹوٹ جاتی ہےاس لئے کہ آگ پر پکنے کے بعد اس کے گرم خشک اجزاء ختم ہو کر مناسب انداز میں باقی رہ جاتے ہیں

 

اور نمکین پنیر یہ کمزور کرتا ہےاور مثانہ اور گردہ میں پتھری پیدا کرتا ہے اور یہ معدہ کے لئے بھی نقصان دہ ہےاس کو ملطفات کے ساتھ آمیز کر کے یعنی ملا کر استعمال کرنا تو اور زیادہ نقصان دہ ہے کیونکہ اس سے معدہ کی جانب نفوذ کرجاتا ہے

 

1>Har Dard Se Nijat Ka Wazifa ! Dard Khatam Karne Ka Wazifa ! Dua For Body Pain

2>Best Oud Attar in pakistan | بہترین عطر کے نام | عود ہندی کے فوائد | What is Oudh Attar?

3>Khajoor ke fayde in Urdu | کھجور کھانے کے فائدے | What does dates fruit do for your body

Leave a Comment