crossorigin="anonymous"> کھجور سے مردانہ کمزوری کا علاج | Khajoor Se Mardana Kamzori Ka Ilaj | کھجور In English - Molana Masood Nqb

کھجور سے مردانہ کمزوری کا علاج | khajoor se mardana kamzori ka ilaj | کھجور in english

کھجور سے مردانہ کمزوری کا علاج

 

 

جمار یعنی کھجور کا گابھہ درخت کھجور کے تنے کا اندرونی نرم حصہ
صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انہوں نے بیان فرمایاہم لوگ رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے صمنع کھجور آپ کے پاس لایا گیا آپ نے فرمایا درختوں میں سے ایک درخت ایسا ہے جو مسلمان آدمی کی طرح ہے جس پر خزاں کبھی نہیں آتی اور اس کے پتے کبھی جھڑکر نہیں گرتےجمار کا مزاج پہلے درجہ میں ٹھنڈا خشک ہے زخموں کو مندمل کرتا ہے نفث الدم میں نافع ہے دست کو روکتا ہے

 

مرنا صفرا کے غلبہ کو ختم کرتا ہے ہیجان دم پیدا کرتا ہے کیموس (یہ اس حالت کو کہتے ہیں جس پر کھانا معدہ میں ہضم ہونے کے بعد اس سے منتقل ہونے سے پہلے رہتا ہے ) کے لئے نفع بخش ہے اور نہ ہی مضر بلکہ دونوں کے درمیان معمولی طور پر تغزیہ بدن کرتا ہےدیر سے ہضم ہوتا ہے اور اس کے درخت کا ہرحصہ فائدہ مند ہے اسی وجہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مرد مومن سے اس کو تشبیہ دی اس لئے اس کے منافع بہت زیادہ اور اس کا خیرغیر معمولی ہے

 

>

کھجور mean in english

Leave a Comment