crossorigin="anonymous"> Peshab Ki Jalan Ka Ilaj | Peshab Ke Qatre Ka Ilaj |بار بار پیشاب آنے کی تکلیف سے چھٹکارا کیسے | Qabz Ka Ilaj In Urdu - Molana Masood Nqb

Peshab Ki jalan ka ilaj | peshab ke qatre ka ilaj |بار بار پیشاب آنے کی تکلیف سے چھٹکارا کیسے | qabz ka ilaj in urdu

بار بار پیشاب آنے کی تکلیف سے چھٹکارا کیسے

peshab ke qatre ka ilaj

یہ ایک قسم کی خوشبودار گھاس ہے اس کا ذکر صحیح بخاری کی مرفوع حدیث میں آیا ہے کہ آپ نے مکہ کی حرمت کے بارے میں فرمایا
کہ مکہ کے سبزی بھی نہ کاٹے جائیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کہ حضوراذخر گھاس کو اس سے مستثنیٰ کر دیجیے کیونکہ یہ ان کے لیے زیب و زینت کا سامان ہے اور لوگ اس سے گھروں کو سجاتے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ٹھیک ہےاذخراس سے مستثنیٰ ہے

اظہر کا مزاج دوسرے درجے میں گرم اور پہلے درجہ میں خشک ہوتا ہے یہ لطیف زود ہضم ہے بند شریانوں کے منہ کھولتاہے اور بار بار پیشاب لاتا ہے اور مدروم حیض رکھتی ہے اور کنکریوں کو ریزہ ریزہ کرکے خارج کردیتی ہے اور معدہ جگر اور گردوں کے سخت ورم اس کے پینے یا اس کے لیپ کرنے سے تحلیل ہو جاتے ہیں اور اس کی جڑ دانتوں کو مضبوط کرتی ہے اور معدہ کو تقویت پہنچتی ہے متلی روکتی ہے اورقبض کو ختم کرتی ہے

Leave a Comment