crossorigin="anonymous"> Muh Ke Chalo Ka Ilaj In Urdu |منہ کے چھالوں کا روحانی علاج | Qurani Wazaif - Molana Masood Nqb

Muh ke chalo ka ilaj in Urdu |منہ کے چھالوں کا روحانی علاج | Qurani Wazaif

سورۃ الضحیٰ کے فوائد ۔

منہ کے چھالوں کا روحانی علاج

اگر کسی شخص کے منہ میں چھالے ہو گئے ہو اور نمک کی وجہ سے کھانا کھانا دوش وار ہو رہا ہو کھانے میں پریشانی ہو رہی ہو تو اس شخص کو چاہیے کہ وہ ۔ سورۃ الضحیٰ کو 41مرتبہ چینی پر دم کرکے مریض کو پلائے کھلائیں ان شاء اللہ تعالی وہ مریض صحت یاب ہوگا اور منہ کے چھالے ختم ہو جائیں گے اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور ہر طرح کی بیماری دور ہوجائے گی اس قرآن پاک کے عمل کی وجہ سے ۔ اور وہ پڑھی ہوئی چینی منہ میں رکھ کر چوسیں سے ان شاء اللہ تعالی منہ کے چھالے بہت جلد ختم ہو جائیں گے اللہ تعالی کے فضل و کرم س

 

Leave a Comment