crossorigin="anonymous"> Mulazmat K Liye Wazifa | Government Job Ke Liye Wazifa | سرکاری ملازمت کے لیے وظیفہ - Molana Masood Nqb

Mulazmat K liye Wazifa | Government job ke liye wazifa | سرکاری ملازمت کے لیے وظیفہ

سورۃ اللیل کے فوائد ۔

Government job ke liye wazifa

ملازمت اور رزق کی ترقی کے لئے وظیفہ ۔ملازمت لگ جانے اور نوکری مل جانے اور رزق کی ترقی کے لئے سورۃ اللیل کو باوضو روزانہ اکتالیس مرتبہ پڑھیں اور اکتالیس روپے راہ خدا میں خرچ کرے اور اکتالیس دن تک یہ عمل پابندی کے ساتھ کریں بلاناغہ اس عمل کے دوران کچا لھسن اور کچا پیاز اور ھینگ کا استعمال نہ کریں ورنہ عمل میں اثر نہیں رہے گا

سرکاری نوکری کے لیے وظیفہ

اس عمل کی برکت سے انشاءاللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ملازمت ضرور مل جاۓ گی انشاءاللہ اور رزق میں ترقی ہو جائے گی ان شاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سےبشرطیکہ آپ کا یقین پختہ ہو اللہ تعالی قرآن پاک کے اس عمل کی برکت سے انشاءاللہ ملازمت عطا فرما دیں گے اور رزق میں ترقی عطا فرما دیں ان شاءالل

حصول ملازمت کے لیے وظیفہ ۔
سورۃ الضحیٰ کو عاملین نے پرتاثیر مانا ہے اور اس میں نو مقام پر کاف آیا ہے فجر کی نماز کے بعد اپنی جگہ پر بیٹھے رہے اور سورۃالضحیٰ کو اس طرح پڑھیں کہ جب بھی کاف آئے یاکریم نو مرتبہ پڑھیں اور یہ عمل صرف نو دن کریں انشاءاللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ملازمت مل جائے گی اگرخدانخواستہ اگر ملازمت نہ ملے تو اٹھارہ بار پڑھیں انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ملازمت مل جائے گی انشاء اللہ اگر پھر بھی حاجت پوری نہ ہو تو 27 مرتبہ پڑھے اور ہر کاف پر 27 مرتبہ یا کریم پڑھے انشاءاللہ ضرور بضرور ملازمت مل جائے گی انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ان شاء اللہ بشرطیکہ آپ کا یقین پختہ ہو انشاءاللہ ضرور ملازمت ملے گی قرآن پاک کے اس عمل کی برکت کی وجہ سے ان شاء اللہ ۔

Leave a Comment