crossorigin="anonymous"> Bachon Ki Hifazat Ka Taweez | سورۃ الجاثیہ کے فائدے ۔ |بچوں کی حفاظت کے لیے - Molana Masood Nqb

bachon ki hifazat ka taweez | سورۃ الجاثیہ کے فائدے ۔ |بچوں کی حفاظت کے لیے

سورۃ الجاثیہ کے فائدے ۔

دشمنوں سے دفعہ حاصل کرنے کے لئے ۔
دشمنوں کے شر سے حفاظت اور ان سے جان چھڑانے کے لئے سورۃ جاثیہ بہت فائدہ مند ہے ۔اس سورت کو اکتالیس مرتبہ پڑھنے سے دشمن دفع ہو جائے گا اور اس سے نجات مل جائے گی

بچوں کی حفاظت کے لیے ۔

اس سورت مبارکہ کو لکھ کر موم جمع کرکے بچوں کے گلے میں باندھیں انشاء اللہ تعالی بچے ہر طرح کی آفات سے بچے رہیں گے اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ۔

سکرات سے نجات اور خاتمہ کے لیے ۔

جب کسی شخص پر سکرات کا عالم جاری ہو اور جان نکلنے کے قریب ہو تو باوضو ہو کر سورۃ جاثیہ پڑھ کر مرنے والے پر دم کرے انشاء اللہ تعالی آسانی کے ساتھ جان نکل جائے گی اور خاتمہ بالایمان ہو گا ۔

Leave a Comment