Achi Mout Ki Dua | Dua For Life And Death | Zindagi Or Mout Ki Dua |آسانی سے جان نکلنے کے لئے

آسانی سے جان نکلنے کے لئے ۔

بعض دفعہ مرنے والے کی جان اٹک جاتی ہے اور اسے اور اسے مرنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے اور اس کی جان نہیں نکل رہی ہوتی ایسی صورت میں چند آدمی مل کر پچاس مرتبہ سورۃ دخان پڑھ کر مریض پر دم کردیں یعنی کہ جس کی جان نکل رہی ہو اس پر دم کردیں اور پانی پر دم کر کے اس مریض کو پلائیں یا اس کے چہرے یا اس کی چاقوں پر وہ پانی ملے انشاء اللہ تعالی آسانی سے روح نکل جائے گی بغیر تکلیف کیے ہوئے ۔

 

Achi Mout Ki Dua

Leave a Comment