surah dukhan ki fazilat | balao se bachne ki dua | سورۃ الدخان کے فائدے ۔

Spread the love

سورۃ الدخان کے فائدے ۔

بلاؤں سے نجات اور ان کو دور کرنے کے لئے ۔
اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ وہ ہر قسم کی بلاؤں سے محفوظ رہے کوئی بھی بلا اس کے پاس نہ آ سکے تو اس شخص کو چاہیے کہ وہ با وضو ہو کر سورۃ دخان پچاس مرتبہ پڑھ لے انشاء اللہ تعالی وہ گھر جس گھر کے اندر سورۃ دخان کی تلاوت کی جائے گی وہ ہر بلا سے محفوظ رہے گا ۔ ہر پریشانی ہر آفت سے اس کی حفاظت ہوگی ۔

۔


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.