crossorigin="anonymous"> Surah E Ha Mim | Wazifa For Hajat In 1 Night | Aankhon Ke Liye Wazifa | سورۃ حٰم سجدہ کے فائدے - Molana Masood Nqb

Surah e Ha Mim | Wazifa for hajat in 1 night | aankhon ke liye wazifa | سورۃ حٰم سجدہ کے فائدے

سورۃ حٰم سجدہ کے فائدے ۔

Wazifa for hajat in 1 night

 

ہر قسم کی حاجت پوری کرنے کے لیے ۔اگر کوئی شخص چاہتا ہے کہ اس کی ہر قسم کی حاجت پوری ہو یا پھر اسے کوئی مشکل پیش آ گئی ہو یا کوئی اہم حاجت پیش آگئی ہو یا وہ پھر کسی مقصد میں ضروری کامیاب ہونا چاہتا ہو تو اس شخص کو چاہئے کہ صبح فجر کی نماز کے بعد باوضو سات مرتبہ سورۃ حم سجدہ پڑھے انشاء اللہ تعالی اس کی ہر مشکل آسان ہو جائے گی انشاء اللہ تعالی اس کی اہم حاجت پوری ہو جائے گی ۔ انشاء اللہ تعالی اس کا ہر اہم مقصد جو نیک ہوگا وہ پورا ہو جائے گا ۔

 

آنکھ کی تکلیف ناخونہ ظفرا اور پھولا وغیرہ کے لئے ۔

اگر کسی شخص کی آنکھ میں تکلیف ہو ۔ یا ناخونہ ہو یا ظفر ہو ۔ تو اس شخص کو چاہیے کہ با وضو ہو کر

سورت حم سجدہ لکھ کر بارش کے پانی میں گھول کر آنکھ پر لگائے انشاء اللہ تعالی آنکھ کی تکلیف ختم ہو جائے گی آنکھ صحیح ہو جائے گی یا اس پڑھے ہوئے پانی میں سرمہ گھول کر اور اسے آنکھوں میں لگا لیا جائے ۔ تو اس عمل سے ان شاء اللہ تعالی اس کی آنکھیں تندرست ہو جائیں گی اور آنکھوں کے اندر سے سفیدی زائل ہوجائے گی ہر طرح کی بیماری سے آنکھ صحیح ہوجائیں گی ۔

Leave a Comment