crossorigin="anonymous"> Surah Ash-Shuraa | Dushman Se Bachne Ki Dua In Urdu |سورۃ الشوریٰ کے فائدے |دشمن کے خوف سے نجات کے لئے - Molana Masood Nqb

Surah Ash-Shuraa | dushman se bachne ki dua in urdu |سورۃ الشوریٰ کے فائدے |دشمن کے خوف سے نجات کے لئے

سورۃ الشوریٰ کے فائدے ۔

دشمن کے خوف سے نجات کے لئے ۔

اگر کسی شخص کو کسی دشمن کا خوف لگا رہتا ہوتو اس شخص کو چاہیے کہ اس سورت کو فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ روزانہ پڑھا کرے ۔ انشاء اللہ تعالی چند ہی دنوں کے اندر اللہ تعالی کے فضل و کرم سے دشمن کا خوف دل سے نکل جائے گا ۔ اور یہ شخص دشمنوں پر غالب ہو جائے گا اور یہ شخص ظالم کے ظلم سے محفوظ رہے گا ۔ اور اگر اسی طرح اس سورت کو باوضو لکھ کر اپنے گلے میں باندھ لیا جائے تو وہ ہر طرح کی آفت سے محفوظ رہے گا ظالم کے ظلم سے محفوظ رہے گا اور دشمن کے خوف سے آزاد رہے گا ۔

 

dushman

 

Leave a Comment