Jaldi naukri milne ka Wazifa | Government Job Hasil Karne Ka Wazifa | Promotion ka Wazifa | سورۃ فاطر کے فائدے

Spread the love

سورۃ فاطر کے فائدے ۔
اگر کسی حاکم کو درخواست دینی ہے یا ملازمت یا کسی اور کام کے لیے عرضی پیش کرنی ہے تو چاہیے باوضو ہو کر سورۃ فاطر کو 75 مرتبہ پڑھے اور درخواست پر بغیر روشنی کے اپنا مطلب لکھے اور درخواست حاکم کو بھیج دے انشاء اللہ تعالی اس کی درخواست منظور ہو جائے گی ۔ اس کا جو بھی مقصد ہے وہ حاصل ہو جائے گا یا ملازمت کے لئے بھیجی ہو تو انشاءاللہ وہ مقصد بھی پورا ہو جائے گا ۔


 ۔


Spread the love

Leave a Reply

Your email address will not be published.