crossorigin="anonymous"> Surah Sajdah With Urdu | Ache Rishte Ke Liye Wazifa | Behtreen Rishtay Ke Liye Wazifa | سورۃ سجدہ کے فائدے - Molana Masood Nqb

surah sajdah with urdu | ache rishte ke liye wazifa | Behtreen rishtay ke liye Wazifa | سورۃ سجدہ کے فائدے

سورۃ سجدہ کے فائدے

.
اگر کوئی شخص بیمار رہتا ہو اور کسی بھی طرح بیماری سے نجات نہ ملتی ہو تو وہ شخص سورۃ سجدہ کو سات مرتبہ پڑھ کر مریض پر دم کرے انشاء اللہ تعالی بیماری سے نجات مل جائے گی ۔ اور اگر کسی شخص کو مختلف امراض نے گھیر رکھا ہو یعنی مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو تو اس شخص کے لیے باوضو ہوکر زعفران کو گلاب کے عرق میں حل کرکے صورت سجده کو لکھے اور اس کا پانی اس مریض کو پلا دے انشاء اللہ تعالی صحت یاب ہو گا اور بہت جلد تندرست ہو جائے گا ۔ اور ہر طرح کی بیماری سے نجات مل جائے گی ۔


لڑکیوں کی شادی کے لیے ۔
کوئی شخص چاہے کہ اس کی بیٹیوں کو یا بہنوں کو اچھا رشتہ مل جائے تو اس کے لئے اس صورت كو وہ اکیس مرتبہ روزانہ پڑھا کرے انشاء اللہ تعالی اچھی جگہ رشتہ مل جائے گا ۔ تو یہ بہت بہترین عمل ہے اچھے رشتے کے لئے ۔ قرآن پاک کے ذریعہ اپنے مسئلہ حل کروائیں
سفید کپڑے میں لپیٹ کر اپنے دہانے بازو میں باندھ لے تو اس تعویذ کی وجہ سے انسان کو کوئی بھی موذی جانور نقصان نہیں پہنچا سکے گا ۔یہ انسان کی موذی جانوروں سے حفاظت کے لیے ایک بہت بہترین ساتھی ہے ۔ اور کمال کا حفاظت کرنے والا ہے اس سے بہترین ساتھی اور کوئی دنیا کے اعتبار سے دنیا کے لوگ ہو ہی نہیں سکتے قرآن پاک سے بہترین ساتھی کوئی نہیں ہو سکتا

Leave a Comment